ETV Bharat / state

کانپور: کانگریس کارکنان کی پیٹرول - ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج

پیٹرول اور ڈیزل میں گزشتہ ایک ہفتے میں تھوڑا تھوڑا کرکے سات روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، جس کو لے کر کانپور میں کانگریس پارٹی کے کارکنان سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کانپور: کانگریس کارکنان کا پیٹرول اور ڈیزل کے بڑھے قیمتوں کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 6:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر کانگریس پارٹی کے کارکنان سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کانپور: کانگریس کارکنان کا پیٹرول اور ڈیزل کے بڑھے قیمتوں کے خلاف احتجاج

وہیں کانگریس پارٹی کا مطالبہ ہے کہ بڑھی ہوئی قیمتوں کو واپس لیا جائے، ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے۔

کووڈ۔19 اور لاک ڈاؤن کے چلتے ہر آدمی معاشی طور پر پریشان ہے، لوگ حکومت سے یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ شاید حکومت عوام کے لئے کوئی اسکیم لائے گی جس سے عوام کو کچھ فائدہ پہنچے گا۔ لیکن کچھ فائڈہ ملنا تو دور کی بات ہے حکومت کی طرف سے کسی بھی طرح کی کوئی مراعات بھی نہیں مل رہی ہے۔ بلکہ حکومت نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تھوڑا تھوڑا کرکے پیٹرول اور ڈیزل میں میں تقریباً سات روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔

جس کی سیدھی مار عوام پر اور کسان پر پڑ رہی ہے، یعنی تمام اشیاء جو ٹرانسپورٹ کے ذریعے سے ادھر ادھر سے آتی جاتی ہے سب کی قیمت پر اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

وہیں دوسری طرف ابھی تک جو سبزیاں اور پھل کسان دوسری منڈیوں میں لے جاکر فروخت کیا کرتے تھے اب کسانوں کو پہلے کی طرح قیمت نہیں مل رہی ہے۔

اب مال بھاڑ ے کی ڈھلائی میں اور قیمت بڑھ جانے سے ان پر دوہری مار پڑی ہے، اسی منہگائی کو لے کر کانگریس پارٹی کے کارکنان نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھی قیمتوں کے خلاف احتجاجیمظاہرہ کر رہے ہیں۔

لوگوں کا مطالبہ ہے کہ بڑھی ہوئی قیمتوں کو واپس لیا جائے اور ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے۔

واضح رہے کہ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں جب کروڈ آئل کی قیمت سب سے کم درجے پر ہے تو بھارت کے اندر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا حیرت کی بات ہے۔ جب کہ پڑوسی ملکوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کافی کم کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.