ETV Bharat / state

نوئیڈا: کانگریس کارکنان کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم - کانگریس کارکنان کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم

اترپردیش کے نوئیڈا میں کانگریس کارکنان غریبوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

نوئیڈا: کانگریس کارکنان کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم

author img

By

Published : May 28, 2021, 2:22 PM IST

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد عوام گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔کاروباری، تجارتی اور معاشی سرگرمیاں ٹھہر سی گئی ہیں۔ جس کا زیادہ اثر معاشرے کے ان طبقات پر پڑ رہا ہے جو یومیہ اجرت اور مزدوری کر کے اپنے گھر کا چولہا جلا پاتے ہیں۔

نوئیڈا: کانگریس کارکنان کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم

ایسے لوگوں کی مشکلات دور کرنے کے لئے مخیر حضرات مالی طور پر کمزور افراد کی مدد کے لیے آگے آ رہے ہیں۔

وہیں کانگریس کارکنان کی جانب سے غریبوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کی جا رہی ہے۔

اس ضمن میں کانگریس کے رہنما نوئیڈا نارتھ بلاک کے نائب صدر اشرف خان مسلسل اس کار خیر میں حصہ لے رہے پیں۔

مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا ہیلپ ڈیسک کے تحت اس کام کو انجام دے رہے ہیں۔

نوئیڈا کے بعض علاقں میں بڑی تعدا میں جھگیاں آباد ہیں جہاں کثیر آبادی قیام کرتی ہے۔ان میں سیکٹر 9 بھی شامل ہے۔ جہاں اشرف خان نے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کیے ہیں۔

اتر پردیش کانگریس کی انچارج پرینکا گاندھی اور اتر پردیش کے صدر اجے کمار للو نے بھی اپنے کارکنان کو ہدایت دے رکھی ہے کہ وہ حاجت مندوں کی ہر ممکن مدد کریں اور اس بحرانی دور میں ان کا ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.