ETV Bharat / state

سادھوی پرگیہ کا پُتلہ نظر آتش - Sadhvi effigy

احتجاجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے پارلیمنٹ میں گاندھی جی کو مارنے والے نتھورام گوڈسے کو محب وطن قرار دیا جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Congress workers burn effigy of BJP MP Sadhvi Pragya Thakur
سادھوی پرگیہ کا پُتلہ نظر آتش
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 11:16 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر شہر کے جھانسی کی رانی اسٹیچ چوک پر کانگریس کارکنوں نے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر کا پُتلہ جلا کر بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے پارلیمنٹ میں گاندھی جی کو مارنے والے نتھورام گوڈسے کو محب وطن قرار دیا جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

سادھوی پرگیہ کا پُتلہ نظر آتش

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ سادھوی پرگیہ سنگھ کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو ختم کیا جائے اور سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بی جے پی سے نکالا جائے۔

Intro:Body:مظفر نگر

کانگریسیوں نے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر کا مجسمہ جلایا،

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر شہر کے جھانسی کے رانی اسٹیچ چوک پر کانگریس کارکنوں نے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر کا مجسمہ جلا کر بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، اس دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے پارلیمنٹ میں گاندھی جی کو مارنے والے نتھورام گوڈسے کو محب وطن کہا ، لہذا ہم لوگوں نے آج یہاں جھانسی کی رانی اسٹھا چوک پر سادھوی پڑگیا ٹھاکر کا پتلا پھوکا ہے اور ہم معزز وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو ختم کیا جائے،اور سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بی جے پی سے نکالا جائے ,

بائٹ ،، ، جنید رؤف (کانگریس شہر صدر)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.