ETV Bharat / state

'کانگریس خود ہی مٹ جائے گی' - drown

اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے کانگریس کی نو منتخب جنرل سکریٹری پرینگا گاندھی کے بنارس دورے پر طنز کیا۔

'کانگریس خود ہی مٹ جائے گی'
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 7:31 PM IST

مختار عباس نقوی کا کہنا تھا:'وہ بنارس کا یا رائے بریلی کا دورہ کریں ان کا اتحاد بننے سے پہلے ہی بکھرتا نظرآرہا ہے'۔

'کانگریس خود ہی مٹ جائے گی'

نقوی نے مزید کہا کہ ''پہلے وہ ہم سے نپٹ رہے تھے ،اب وہ اپنے اتحادیوں سے نپٹ رہے ہیں اور ایک دن کانگریس خود ہی مٹ جائے گی'۔

Intro:کانگریس خود ہی نپٹ جائے گی: مختار عباس نقوی
نئی دہلی

وزیر اعظم نریندررمودی کے لوک سبھا حلقہ بنارس میں کانگریس پارٹی کی نو نامزد جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی کے مجوزہ دورے پر طنز کرتے ہوئے اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ وہ بنارس سے بنارس سے کیا رائے بریلی سے یا کہیں سے بھی دورہ کریں یہ ہمارا ایشو نہیں ہے ابھی تو ان کا گٹھ بندھن بھی طے نہیں ہے بلکہ گٹھ بندھن ہونے سے پہلے ہی بکھرتا نظر آ رہا ہے۔
نقوی نے مزید کہا کہ پہلے وہ ہم سے نپٹ رہے تھے اب وہ خود اپنے اتحادیوں سے نپٹ رہے ہیں اور ایک دن کانگریس خود ہی نپٹ جائے گی۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.