ETV Bharat / state

Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls: رامپور، اعظم گڑھ ضمنی الیکشن میں کانگریس امیدوار نہیں اتارے گی - ضمنی انتخابات میں کانگریس کے امیدوار نہیں

اترپردیش کی رامپور اور اعظم گڑھ لوک سبھا سیٹوں Rampur And Azamgarh Lok Sabha کے لیے جاری ضمنی انتخابات میں Bypolls Election In UP کانگریس نے امیدوار نہ اتارے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات بعد اعظم گڑھ سیٹ سے اکھلیش یادو اور رامپور سیٹ سے اعظم خان کے استعفی کی وجہ سے ان سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls

Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls
رامپور، اعظم گڑھ ضمنی الیکشن میں کانگریس امیدوار نہیں اتارے گی
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 5:18 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کی رامپور اور اعظم گڑھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے جاری ضمنی انتخابات میں کانگریس نے امیدوار نہ اتارے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کانگریس کی جانب سے آج یہاں جاری بیان میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ پارٹی کے انچارج ( انتظامی) یوگیش دکشت نے ایک بیان میں کہا کہ کانگریس، رامپور اور اعظم گڑھ پارلیمانی سیٹ پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں اپنے امیدوار نہیں اتارے گی۔ Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls

انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کو دیکھتےہوئے یہ ضروری ہے کہ اترپردیش میں کانگریس خود کی تشکیل نو کرے جس سے کہ سال 2024 کے انتخابات میں خود کو ایک مضبوط متبادل کے طور پر پیش کرسکے۔ قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا کی ان دو سیٹوں پر ضمنی الیکشن کے لیے 23 جون کو ہونے والی ووٹنگ سے قبل آج 06 جون کو پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ ہے۔ Congress To Skip Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls

یہ بھی پڑھیں:

Rajya Sabha Election: امیدوار کو لے کر کانگریس اور جے ایم ایم کے درمیان دوریاں

اترپردیش اسمبلی انتخابات بعد اعظم گڑھ سیٹ سے اکھلیش یادو اور رامپور سیٹ سے اعظم خان کے استعفی کی وجہ سے ان سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ یادو اور خان نے اسمبلی کے لیے منتخب ہونے کی وجہ سے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔Congress To Skip Rampur Azamgarh Lok Sabha Bypolls

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.