ETV Bharat / state

عمران پرتاپ گڑھی مرادآباد سے کانگریسی امیدوار - #LokSabhaElections2019

کانگریس پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی ساتویں فہرست جاری کر دی ہے، اس فہرست میں 35 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

Imran Pratapgarhi
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 3:36 AM IST

Updated : Mar 23, 2019, 11:23 AM IST

کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی ساتویں فہرست جاری کر دی ہے۔

کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما راج ببر اترپردیش کے مرادآباد کے بجائے فتح سیکری سے انتخابات لڑیں گے، جبکہ مرادآباد پارلیمانی حلقے کے لیے مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

کانگریس پارٹی کی ترجمان رینوکا چودھری ریاست تلنگانہ کے کھمم کے انتخابات لڑے گی، جبکہ پریتا ہریت کو اترپردیش کے آگرہ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

کانگریس تاحال ملک بھر سے پارلیمانی حلقے کے لیے 171 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہے۔

اس سے قبل کانگریس نے چھٹی فہرست جاری تھی، جس میں 9 امیدواروں کے نام شامل تھے، جبکہ پانچویں فہرست میں 56 امیدواروں کے نام شامل تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 23, 2019, 11:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.