ETV Bharat / state

مرادآباد: مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - مودی حکومت ملک کو برباد کر رہی ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کانگریس پارٹی کے ضلع صدر ونود گمبر کی قیادت میں کانگریس کارکنان نے کلکٹریٹ آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

congress protests against inflation in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 9:30 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کے موقع پر کانگریس کے کارکنان نے بڑھتی بے روزگاری اور مہنگائی کی مخالفت میں گلے میں ٹماٹر اور آلو کی مالا پہن کر ہاتھ میں کٹورا لےکر عوام سے بھیک مانگی۔

مرادآباد میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مرادآباد ضلع کانگریس صدر ونود گمبر نے ضلع مجسٹریٹ لالتا پرساد کے ذریعہ گورنر کے نام ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں مسلسل مہنگائی بڑھتی ہی جا رہی ہے اور تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار گھوم رہے ہیں۔

congress protests against inflation in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مزید پڑھیں: 'حکومت کا رخ نہیں بدلا تو نوجوان سرکار بدل دیں گے'

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا دے دیا ہے۔ لوگوں سے روزگار چھین کر بے روزگار کر دیا ہے۔ مودی حکومت ملک کو برباد کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.