ETV Bharat / state

مرادآباد: مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مرادآباد کانگریس سیوا دل کے صوبائی نائب صدر صغیر سعید کی قیادت میں کانگریس کے عہدیداروں و کارکنان نے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مرداباد میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 1:37 PM IST

Updated : Jun 18, 2021, 2:08 PM IST

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے حکم پر 'مرادآباد کانگریس سیوا دل' کے صوبائی نائب صدر صغیر سعید کی قیادت میں تمام کانگریسی عہدیداروں و کارکنان نے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مرادآباد: مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اس مظاہرے کے دوران ڈی ایم کے ذریعے صدر جمہوریہ کو ایک میمورنڈم بھیج کر ایودھیا کے رام مندر کی تعمیر میں جنم بھومی ٹرسٹ کے ذریعے کروڑوں کی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا۔

مرداباد میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج
مرداباد میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ضلع کانگریس کمیٹی کے کارکنان نے احتجاج کے دوران ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ذریعے کروڑوں روپے کا غبن کرکے عقیدت مندوں کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ تمام لوگوں نے رام جنم بھومی میں چندہ دیا تھا لہٰذا اس غبن سے تمام مذاہب کے لوگوں کو ٹھیس پہنچی ہے۔

Last Updated : Jun 18, 2021, 2:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.