ETV Bharat / state

اناؤ جنسی زیادتی معاملہ: وزیراعلیٰ کا پتلا نذر آتش - اترپردیش خبر

اناؤ جنسی زیادتی معاملہ کو لیکر سیاست تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اپوزیشن اسے مسئلہ بناکر حکومت کو گھیرنے کا کوئی بھی موقع جانے نہیں دے رہا ہے۔

وزیراعلیٰ کا پتلا نذر آتش
وزیراعلیٰ کا پتلا نذر آتش
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 2:39 PM IST

اسی معاملے میں بارہ بنکی کے کانگریس کارکنان نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا پتلا نذر آتش کیا اور اس واردات کے ملزمین کا انکاؤنٹر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

وزیراعلیٰ کا پتلا نذر آتش، دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی کے پولیس لائن چوراہے پر کانگریس کارکنان حکومت اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نعرہ لگاتے ہوئے یکجا ہوئے۔

اس کے بعد مٹی کا تیل ڈال کر وزیراعلیٰ کے پتلے کو نذر آتش کر دیا۔

کانگریس کارکنان کا الزام ہے کہ یوگی حکومت کے دوران جرائم تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ خواتین پر جرائم کے سلسلے بڑھ رہے ہیں اور حکومت تک میں مجرم بیٹھے ہیں۔ ایسے میں انصاف ملنا مشکل ہے۔

کانگریس کارکنان کا مطالبہ ہے کہ اناؤ اجتماعی آبروریزی کے معاملے کے ملزمان کا بھی حیدرآباد کی طرح انکاؤنٹر کیا جائے۔

Intro:اناؤ اجتماع آبروریزی معاملہ کو لیکر سیاست تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے. اپوزیشن اسے مسلہ بناکر حکومت کو گھیرنے کا کوئی بھی موقع جانے نہیں دے رہا ہے. اسی ترتیب میں بارہ بنکی کے کانگریس کارکنان نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا پتلا نظر آتش کیا. اور اس واردات کے ملظمان کا انکاؤنٹر کئے جانے کا مطالبہ کیا.

Body:بارہ بنکی کے پولس لائین چوراہے پر کانگریس کارکنان حکومت اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نعرہ لگاتے ہوئے یکجہ ہوئے. اس کے بعد مٹی کا تیل ڈال کر وزیراعلیٰ کے پتلے کو نظر آتش کر دیا. کانگریس کارکنان کا الزام ہے کہ یوگی حکومت کے دوران جرائم تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں. خواتین پر جرائیم کے سلسلے بڑھ رہے ہیں. اور حکومت تک میں مجرم بیٹھے ہیں. ایسے میں انصاف ملنا مشکل ہے. کانگریس کارکنان کا مطالبہ ہے کی اناؤ اجتماعی آبروریزی کے معاملے کے ملظمان کا بھی حیدرآباد کی طرح انکاؤنٹر کیا جائے.
بائیٹ سکندر رضوی، کانگریس کارکنان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.