ETV Bharat / state

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف منفرد احتجاج - کانگریس کارکن ایس گپتا

اترپردیش کانگریس کمیٹی کے حکم پر گزشتہ روز مراد آباد میں کانگریس کارکنان نے عام لوگوں کو بی جے پی کے خلاف عوام میں پرچے تقسیم کرکے احتجاج کیا۔

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف منفرد احتجاج
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:15 AM IST

مراد آباد کے ڈی ایم دفتر کے سامنے عوام میں پرچے تقسیم کرکے انھیں یہ بتایا گیا کی بی جے پی حکومت نے عوام سے وعدہ کیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس لیکن حاصل ہوا سب کا وناش صرف بی جے پی کا وکاس ہوا ہے۔

کانگریس کارکن ایس گپتا کا اس تعلق سے کہنا ہے کہ ملک اور اتر پردیش کی معاشی استحکام ختم ہونے کے حالات میں ہیں اور بےروزگاری اپنے عروج پر ہے۔ ملک اور ریاست میں بڑھتی بے روزگاری سے آج کا نوجوان مایوس ہے۔

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف منفرد احتجاج

اس گپتا نے مزید کہا کہ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ روزگار تیزی سے ختم ہو رہے ہیں شکشا متر، ہوم گارڈ، آگنواڑی ملازم، مدرسہ اساتذہ اور تمام نوکریاں لگاتار ختم ہورہی ہے۔

ایس گپتا نے آخر میں یہ کہا کہ کانگریس ملک کی بگڑتی معیشت کو لے کر فکرمند ہے کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی کی ہدایت پر اترپردیش کانگریس کمیٹی پانچ نومبر سے 15 نومبر تک لگاتار بی جے پی کے خلاف احتجاج، سیمینار، جلسے اور جگہ جگہ عوام کو پرچے بانٹ کر بی جے پی کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے۔

Intro: کانگریس نے کیا بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر مظاہرہ

Body:اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے حکم پر مرادآباد مہانگر کانگریس کمیٹی نے ڈی ایم گیٹ کے پاس کانگریس کے ممبروں نے عام لوگوں کو بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر عوام کو بیدار کیا پرچوں کے ذریعے عوام کو بتایا گیا کی بی جے پی سرکار نے عوام سے وعدہ کیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس لیکن حاصل ہوا سب کا بناش کیول بی جے پی کا ویکاس ہوا اس ملک واہ ریاست اتر پردیش کی اکنامک ختم ہونے کے حالات میں ہیں اور بےروزگاری چرم پر ہے کسانی اور کاروبار چوپٹ ہو چکے ہیں ملک اور ریاست میں بڑھتی بے روزگاری سے آج کا نوجوان مایوس ہے ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ روزگار تیزی سے ختم ہو رہے ہیں شکشا متر, ہوم گارڈ,, اور آگنواڑی ملازم مدرسہ اساتذہ اور تمام نوکریاں لگاتار ختم ہورہی ہے کانگریس ملک کی بگڑتی اکنومی کو لے کر فکرمند ہے کانگریس راشٹریہ صدر محترمہ سونیا گاندھی جی کے حکم پر اترپردیس کانگریس کمیٹی 5 نومبر سے لگاتار 15 نومبر کے بیچ بی جے پی کے خلاف اعتزاز سیمینار جلسے اور جگہ جگہ عوام کو پرچے بانٹ کر بی جے پی کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے بائٹ-1- ایس گپتا

Conclusion: کانگریس نے کیا بی جے پی کے خلاف پرچے بانٹ کر مظاہرہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.