ETV Bharat / state

Congress Party Returns to the Country: کانگریس کی ملک میں واپسی، شہنواز عالم - Congress leader criticizes Samajwadi Party

کانگریس رہنما شاہنواز عالم نے آج کہا کہ 'ملک کے مسلمان پھر سے گھر واپسی کررہے ہیں اور کانگریس پھر سے ملک میں واپسی کررہی Congress party returns to the country ہے'۔

کانگریس کی ملک میں واپسی: شہنواز عالم
کانگریس کی ملک میں واپسی: شہنواز عالم
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 6:06 PM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد سے کانگریس اقلیتی محکمہ کے ریاستی صدر شاہنواز عالم نے آج ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے مسلمان پھر سے گھر واپسی کررہے ہیں۔ یعنی کہ وہ کانگریس کی جانب لوٹ رہے ہیں اور کانگریس پھر سے ملک میں واپسی کررہی Congress party returns to the country ہے'۔

ویڈیو

انہوں نے سماجوادی پارٹی کے سینیئر لیڈر اعظم خان کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'اعظم خان صاحب نے سماج وادی پارٹی کو اپنے 30 سال دیا لیکن سماج وادی پارٹی نے اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کے لئے کچھ نہیں Congress leader criticizes Samajwadi Party کیا۔

شاہنواز عالم نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی پر گزشتہ دنوں ہوئے حملے پر بولتے ہوئے کہا کہ اسدالدین اویسی پر ہوئے حملے کی میں مذمت کرتا ہوں جس طرح سے اسدالدین اویسی پر حملہ ہوا ہے اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی حالت کیسی ہے۔

شاہنواز عالم نے اسدالدین اویسی کی پارٹی کے اترپردیش میں انتخابات لڑنے کے حوالے سے کہا کہ سبھی سیاسی پارٹیوں کو ملک میں انتخابات لڑنے کی اجازت ہے۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی بھی اسی ملک میں رجسٹرڈ ہے تو وہ اس ملک میں الیکشن نہیں لڑیں گی تو پھر کہاں پر لڑیں گی،

انہوں نے مسلم ووٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ووٹ کسی ایک پارٹی کا نہیں ہے بلکہ کوئی بھی پارٹی مسلم سے اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر سکتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.