ETV Bharat / state

بارہ بنکی: اب بدعنوانی کے خلاف کانگریس متحرک - اترپردیش نیوز

ریاست میں کانگریس عوام کے لئے سیاسی متبادل بن سکے، اس کے لئے کانگریس مسلسل کوشاں ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران مسلسل عوام کی خدمت، پھر ریاستی صدر اجئے کمار للو کی رہائی کو لیکر مسلسل 25 روز تک تحریک چلانے کے بعد اب کانگریس بدعنوانی کے خلاف متحرک ہونے جا رہی ہے۔

بدعنوانی کے خلاف کانگریس ہوئی متحرک
بدعنوانی کے خلاف کانگریس ہوئی متحرک
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 5:35 PM IST

کانگریس نے ٹیچرس تقرری بدعنوانی اور مویشی پروری بدعنوانی کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں اس مہم کی شروعات ہو گئی ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت کانگریس کارکنان نے ان دونوں بدعنوانی کے خلاف گورنر کو معرفت میمورنڈم دیا ہے۔

اس میں ان دونوں بدعنوانی کی تحقیقات ہائی کورٹ کے سٹنگ جج سے کرانے اور متعلقہ محکموں کے وزراء سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس کے بعد کانگریس اوپواس کرے گی اور ان بدعنوانی کو منظر عام پر لانے کے لیے سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے مختلف طریقوں سے احتجاج کرے گی۔

کانگریس کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی بات تو کرتی ہے، لیکن اس کہنے اور کرنے میں فرق ہے۔

اسلئے وہ اس کورونا وباء کے دوران متحرک اور وہ ان حساس مسائل پر اپوزیشن کی دیگر پارٹیوں کی طرح خاموش نہیں رہ سکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.