ETV Bharat / state

مظفر نگر: کانگریس پارٹی کے مندسور تشدد کے خلاف مظاہرہ - مندسور تشدد

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کانگریس پارٹی نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں مسلم کے مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

congress party  protest against communal clashes in mandsaur district
کانگریس پارٹی کے مندسور تشدد کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 3:38 PM IST

کانگریس شہر کمیٹی کے درجنوں کارکنان اور عہدیداروں نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس پارٹی کارکنان ضلع کلکٹریٹ کے باہر جمع ہوئے اور ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کے پاس ایک میمورنڈم بھیجا۔

کانگریس پارٹی کے مندسور تشدد کے خلاف مظاہرہ

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے ضلع صدر اقلیتی سیل سلیم احمد نے کہا کہ پولیس بے گناہ اور متاثرین کو حراست میں لے رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مندسور میں مذہبی مقامات پر جو نقصان پہنچایا گیا ہے، اس کی جلد از جلد مرمت کرائی جائے ایف آئی آر کرکے مجرموں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:پریاگراج کے بمل کشور کا لمکا بک آف ریکارڈ میں نام درج

انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کی کارروائی میں جن بے گناہ افراد حراست میں لیا گیا ہے، انہیں رہا کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.