ETV Bharat / state

'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے' - sunil bishnoi news today

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقے میں پردیش کانگریس کمیٹی کی میٹنگ میں ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کی سخت نکتہ کی گئی۔

'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'
'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 12:01 PM IST

اس موقع پر اتر پردیش کانگریس کے ریاستی سیکرٹری اور نوئیڈا کے انچارج سنیل وشنوئی نے کہا کہ یوگی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوگئی ہے، عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کے بجائے حزب مخالف پر تنقید کرتی ہے۔

'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'

انھوں نے کہا کہ یوپی میں عوام کو دکھ کے سوا کچھ نہیں ملا ۔اتر پردیش میں یو گی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس عوامی سطح پر خود کو مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔

'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'
'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'

انھوں نے کہا کہ اب کانگریس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں نفرت کے بجائے محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو۔

'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'
'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'

مزید پڑھیں:وارڈ بوائے مہیپال کے اہل خانہ سے عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات

انھوں نے نعرہ دیا کہ 'کانگریس کو لانا ہے دیش کو بچانا ہے'۔

اس موقع پر ضلع کے تمام کانگریس کے عہدیداران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.