ETV Bharat / state

نوئیڈا: شاکر سیفی کانگریس بیوپار سیل کے جنرل سیکریٹری

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 4:39 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا کانگریس کمیٹی بزنس سیل میں گوتم بودھ نگر کے ضلعی صدر ابھیشیک جین نے سیکٹر 5 میں پارٹی آفس میں کانگریس ضلع بزنس سیل تشکیل دی۔

کانگریس بیوپار سیل
کانگریس بیوپار سیل

گوتم بودھ نگر کانگریس بیوپار منڈل کی تشکیل دی گئی جس میں 10 عہدیدار مقرر کیے گئے جن میں گورو کھنڈیلوال، ایچ ایس راٹھی، پرویز احمد اور ایس ایس رانا کو نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔ وہیں شاکر سیفی، انامیکا سنگھ، امت جین اور ونئے ٹھاکر کو جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے۔

منوج کوہلی، ونے کمار سنہا کو سکریٹری مقرر کیا گیا۔ان تمام لوگوں کو گوتم بودھ نگر بزنس سیل (بیاپار منڈل) میں ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی سکریٹری ودت چودھری نے کہا کہ 'ہر طبقہ کے لوگوں کو کانگریس پارٹی سے جوڑنے کا کام کیا جا رہا ہے تاکہ جلد ہی کانگریس پارٹی پوری طاقت سے تاجروں اور کاروباریوں کی جنگ لڑنے کے لیے کام کرے گی۔

ضلع صدر بزنس سیل ابھیشیک جین نے کہا کہ گوتم بودھ نگر میں تاجروں اور کاروباریوں کو متحد کرکے پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے کام کیا جائے گا اور کانگریس پارٹی مضبوطی سے کھڑی ہے۔

تاجروں کے مسائل کے تعلق سے کانگریس پارٹی کندھے سے کندھا ملا کر تاجروں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر مسئلے سے نجات دلانے کام کرے گے۔

اس موقع پر سٹی کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین، ​​میٹرو پولیٹن نائب صدر للت آوانا، میٹرو پولیٹن جنرل سکریٹری جتیندر امباوت، دُشینت پنچال، منوج مشرا اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.