ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کانگریس کی جانب سے مشعل ریلی - کانگریس لیڈر راہل گاندھی

Congress Organize Mashal Rally In Muzaffarnagarمظفر نگر میں کانگریس کے حامیوں نے مشعل جلاکر بھارت جوڑو نیائے یاترا کی حمایت میں ریلی نکالی ۔ اس بھارت جوڈو نیائے یاترا میں سیکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور اوہدیدران نے حصہ لیا

مظفر نگر میں کنگرسیوں نے مشعل جلاکر نکلی بھارت جوڑو نیائے یاترا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 16, 2024, 12:45 PM IST

مظفرنگر میں کنگریس کی جانب سے نے مشعل ریلی

مظفر نگر :کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منی پور سے 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' شروع کی یہ یاترا 15 ریاستوں میں 6,713 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور 20 مارچ کو ممبئی میں اختتام پذیر ہوگی۔

اس یاترا کی طرز پر مظفر نگر میں کانگریس کے حامیوں نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کی حمایت میں مشعل ریلی نکالی۔ یہ یاترا مظفر نگر کی جھانسی کی رانی چوک سے شروع ہوئی۔ سبھی کانگریس نے اپنے اپنے ہاتھوں میں مشعل لیکر ہندوستان کی عوام کو نیائے دلانے کو لیکر نرے بازی کرتے ہوئے یہ مشعل جلوس نکلا۔

مظفرنگر کانگریس پارٹی سے سید منیر نے بتایا کہ آپکو معلوم ہے کے راہول گاندھی جی نے کچھ روز قبل بھارت جوڈو یاترا نکلی تھی اس یاترا میں لوگو نے بڑچڑ کر حصہ لیا تھا اور لوگو نے اپنی پریشانیاں انکو بتائی تھی۔ اُن کی پریشانیاں کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک یاترا کی ضرورت تھی۔ جس کو لیکر نیائے یاترا شروع کی گئی ہے۔ منی پر سے بھارت جوڈو نیائے یاترا شروع کی ہے۔ ناانصافی کے خلاف یہ نیائے کے لیے لڑائی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مہنگائی اس وقت عروج پر ہے ۔ملک کی عوام اس وقت مہنگائی سے جوجھ رہی ہے۔ بچیاں محفوظ نہیں ہیں۔ ان کے ساتھ غلط کام ہو رہیں ہیں اور حکومت خاموش ہے۔ یہ سیاست کی بھی لڑائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میں نیائے یاترا کے دوران منی پور کے لوگوں کے درد کو محسوس کر رہا ہوں: راہل

ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اپوزیشن کی سیاسی جماعت حکومت کی غلط پالسیوں کو لیکر کچھ بولتی ہے تو اس پر ای ڈی سی بی آئی کی کارروائیاں کی جاتی ہے سیاسی فائدے کے لیے سرکاری ايجینسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے اس کے خلاف یہ لڑائی ہے یہ نیائے یاترا پوری ریاست کے سبھی ضلع میں نکلی جا رہی ہے اور یہ یاترا تب تک جاری رہے گی جب تک عوام کو نیائے نہیں مل جاتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.