ETV Bharat / state

رکن پارلیمان کا احتجاج - گوکشی کا معاملہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زیدپور تھانے میں گئوکشی کے ملزم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمان پی ایل پنیا مخالفین کے نشانے پر آ گئے۔

گوکشی کے ملزم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے کانگریس رہنما
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 9:47 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے زیدپور تھانہ میں اس وقت اچانک افراتفری کا ماحول گیا جب کانگریس کے رکن پارلیمان پی ایل پنیا زیدپور تھانہ میں اپنے کارکنان کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے تھے۔

گوکشی کے ملزم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے کانگریس رہنما

دراصل ٹیرا گاؤں کے شاکر نامی شخص کو پولیس نے گئوکشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پنیا کا الزام ہے کہ گرفتار شدہ شخص کے ساتھ حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی گئی ہے حالانکہ بعد میں پنیا پولیس کی کارروائی سے مطمئن بھی ہو گئے تھے۔

وہیں بی جے پی کا ماننا ہے کہ 'پی ایل پنیا زیدپور اسمبلی نشست سے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور اسی کا فائدہ اٹھا کر وہ دھرنا پر بیٹھے ہیں تاکہ انہیں انتخابی فائدہ حاصل ہو سکے۔'

اس معاملے میں اپنے آپ کو پھنستا ہوا محسوس کر رہے ہیں کیوںکہ ضلع میں اب تک متعدد گئوکشی کے ملزمان کی گرفتاری ہو چکی ہے لیکن پنیا سمیت کسی بھی پارٹی کے رہنما نے یہ مسئلہ نہیں اٹھایا۔

Intro:

Body:Aa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.