ETV Bharat / state

Congress Meet on women's marathon خواتین میراتھن کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کا اجلاس - ضلع کانگریس اور مہا نگر کانگریس کی ایک مشترکہ اہم میٹنگ

8 جنوری کو ہونے والی خواتین میراتھن کو کامیاب بنانے کے لیے اتر پردیش میں ضلع کانگریس اور مہا نگر کانگریس کی ایک مشترکہ اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا Congress Meet on women's marathon۔

خواتین میراتھن کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کا اجلاس

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 2:21 PM IST

اترپردیش : نوئیڈا میٹروپولیٹن کانگریس آفس بشن پورہ سیکٹر 58 نوئیڈا اتر پردیش میں ضلع کانگریس اور مہا نگر کانگریس کی ایک مشترکہ اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی جنرل سکریٹری انچارج میرٹھ منڈل مونیندر سود والمیکی موجود تھے Congress Meet on women's marathon۔
اس اجلاس میں8جنوری کو نوئیڈا میں خواتین میراتھن کو کامیاب بنانے پر غور کیا گیا۔

مونندر سود والمیکی نے کہا کہ سبھی 'ہم کانگریسیوں کو 8 جنوری کو ہونے والی خواتین میراتھن کو کامیاب بنانا ہے، کیونکہ اس دوڑ میں ہم سب کی قائد پرینکا گاندھی کے آنے کا پورا امکان ہے، اس کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ خواتین اور لڑکیوں کو اس بارے میں آگاہ کرنا ہوگا۔'

اس موقع پر نوئیڈا مہا نگر صدر رام کمار تنور نے کہا کہ 'پرینکا گاندھی نے خواتین کو مضبوط کرنے کا عہد لیا ہے، یہ اسی کی ایک کڑی ہے کہ 8 جنوری کو نوئیڈا میں خواتین کے لیے میراتھن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاکہ خواتین میں جوش و خروش اور خود اعتمادی بڑھ سکے District Congress and Mahanagar Congress۔

یہ بھی پڑھیں : Women Congress Meet in Noida: 'کانگریس کی طرف خواتین کا رجحان بڑھا ہے'

دوڑ میں پہلا انعام اسکوٹی ہے دیگر انعامات میں 25 موبائل فون، 100 ہاتھ گھڑی، 1000 میڈل شامل ہیں ۔اس موقع پر ضلع صدر دنیش شرما، نوئیڈا مہا نگر صدر رام کمار تنور، یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری دیپک بھاٹی چوٹی والا، پھرے سنگھ نگر، بھگوتی شرما، خواتین ضلع صدر رادھا رانی، جتیندر چودھری۔ ، شاہد چوہان، آنند شرما،رضوان چودھری،تنویر احمد،چاند محمد وغیرہ شامل تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.