ETV Bharat / state

جیور ائیرپورٹ کے حوالے سے کسانوں پر جعلی مقدمات کے خلاف کانگریس کا احتجاج - کانگریس وفد نے ڈی سی پی کرائم سے ملاقات کی

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں آج کانگریس کے وفد نے اترپردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر پنکج ملک کی سربراہی میں ڈی سی پی کرائم اشوک کمار سنگھ سے جیور ائیر پورٹ کے حوالے سے کسانوں پر کیے گئے جعلی مقدمات کے خلاف احتجاج درج کرایا۔

جیور ائیرپورٹ کے حوالے سے کسانوں پر جعلی مقدمات کے خلاف کانگریس کا احتجاج
جیور ائیرپورٹ کے حوالے سے کسانوں پر جعلی مقدمات کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 5:28 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:11 PM IST

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر پنکج ملک کی سربراہی میں کانگریسی وفد نے ڈی سی پی کرائم اشوک کمار سنگھ سے سوراج پور کمشنر آفس میں ملاقات کی اور جیور ائیرپورٹ کے حوالے سے جن کسانوں پر پولیس کے ذریعہ جعلی مقدمات درج کیا گیا ہے، اس کے خلاف احتجاج کیا۔

ریاستی نائب صدر پنکج ملک نے کہا کہ ائیرپورٹ کے نام پر خوف کی فضا پیدا کرنے کے بعد زبردستی اراضی پر قبضہ کیا گیا تھا اور جن لوگوں نے اپنی زمین کے لئے زیادہ معاوضے کا مطالبہ کیا تھا ان لوگوں پر دباؤ کے سبب ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ۔
جس کے بعد جیور کے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ہم کانگریس کے لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ بےگناہ لوگوں کے خلاف مقدمہ واپس لیا جائے اور متاثرہ دیہی علاقوں میں امن قائم کیا جائے۔
وفد میں بنیادی طور پر ریاستی نائب صدر پنکج ملک ، ریاستی جنرل سکریٹری وریندر سنگھ گڈو ، ریاستی سکریٹری ودیت چودھری ، سابق ایم ایل اے بنسی پہاڑیا ، ضلعی صدر منوج چودھری ، سٹی صدر شہاب الدین ، ​​یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر، اے آئی سی سی ممبر اجیت دولت ،سابق ضلعی صدر مہیندر ناگر ، کسان کانگریس کے ریاستی صدر یوگیش تالان ، اشوک شرما ، نوین ناگر ، رام بھارو اے شرما، شاہد خان، دھارا سنگھ سمیت کئی ساتھی موجود رہے۔

Intro:جیور ائیرپورٹ کے حوالے سے کسانوں پر جعلی مقدمات کے خلاف کانگریس وفد کی ڈی سی پی کرائم سے ملاقاتBody:کانگریس وفد کی ڈی سی پی کرائم سے ملاقات،کسانوں پر جعلی مقدمات پر احتجاج درج کرایا

نوئیڈا:

کانگریس کے وفد نے اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر پنکج ملک کی سربراہی میں ڈی سی پی کرائم اشوک کمار سنگھ سے سوراج پور کمشنر آفس میں ملاقات کی اور جیور میں پولیس کے ذریعے کئے گئے ایئرپورٹ سے متاثرہ کسانوں کے خلاف جعلی مقدمات کے حوالے سے اپنا احتجاج درج کرایا۔
ریاستی نائب صدر پنکج ملک نے کہا کہ ائیرپورٹ کے نام پر خوف کی فضا پیدا کرنے کے بعد زبردستی اراضی پر قبضہ کیا گیا تھا اور جن لوگوں نے اپنی زمین کے لئے زیادہ معاوضے کا مطالبہ کیا تھا ان لوگوں پر دباؤ کے سبب ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ۔ جس سے جیور کے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ہم کانگریس کے کے لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ بےگناہ لوگوں کے خلاف مقدمہ واپس لیا جائے اور متاثرہ دیہی علاقوں میں امن قائم کیا جائے۔
وفد میں بنیادی طور پر ریاستی نائب صدر پنکج ملک ، ریاستی جنرل سکریٹری وریندر سنگھ گڈو ، ریاستی سکریٹری ودیت چودھری ، سابق ایم ایل اے بنسی پہاڈیا ، ضلعی صدر منوج چودھری ، سٹی صدر شہاب الدین ، ​​یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر، اے آئی سی سی ممبر اجیت دولت ،سابق ضلعی صدر مہیندر ناگر ، کسان کانگریس کے ریاستی صدر یوگیش تالان ، اشوک شرما ، نوین ناگر ، رام بھارو اے شرما، شاہد خان، دھارا سنگھ سمیت کئی ساتھی موجود رہے۔Conclusion:Congress delegation meet to DCP crime noida,lodges protest on fake case of farmer in Jewar
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.