ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی کا اجلاس - A meeting was held today under the chairmanship of Noida Metropolitan President Shahabuddin

نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی کی جانب سے مہانگر صدر شہاب الدین کی قیادت میں آج ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اترپردیش انتخاب کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی کا اجلاس
نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 5:23 PM IST

نوئیڈا: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے نوئیڈا مہا نگر صدر شہاب الدین کی قیادت میں آج ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوئیڈا ودھان سبھا کے تمام کانگریس کارکنان نے شرکت کی۔

اس میٹنگ میں کانگریس کے سبھی عہدیداروں میں تقریبا 1100 دیوار گھڑیاں تقسیم کی گئی، ان دیوار گھڑیوں کے ذریعے کانگریس ملک میں تبدیلی لانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں دنیش آوانا ایڈووکیٹ نے بتایا کہ کانگریس کے کارکنان اب گھر گھر جاکر "وال کلاک' لوگوں میں تقسیم کر کے کانگریس کا ہاتھ مضبوط کرنے کا کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:

اس دوران پر اتراکھنڈ کے کچھ لوگوں نے شہاب الدین سے ملاقات کی اور کانگریس پارٹی کو مکمل حمایت دینے کا وعدہ کیا۔

اس موقع پے نوئیڈا شہر کے صدر شہاب الدین، ​​آل انڈیا کانگریس کے رکن دنیش آوانا اور راج کمار بھارتی، نوئیڈا کے نائب صدر پنڈت پرمود شرما، ریاستی سکریٹری حسمت رانا کے علاوہ دیگر رہنما موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.