ETV Bharat / state

Moradabad Congress Candidate: مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی سے خاص گفتگو - مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ مرادآباد اسمبلی حلقہ سے کانگریس نے حاجی رضوان قریشی کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ Congress candidate from Moradabad assembly seat Rizwan Qureshi

مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی سے خاص گفتگو

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 8:31 AM IST

حاجی رضوان قریشی Rizwan Qureshi نے مرادآباد میئر کے لیے بھی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور بی جے پی امیدوار ونود اگروال کو پیچھے چھوڑ دیا تھا جب کہ وہ دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی Congress Candidate from Moradabad Rizwan Qureshi نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مراد آباد میں سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک جام اور سڑکوں کی بدحالی کا ہے جسے حل کرنے کی وہ کوشش کریں گے۔

مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی سے خاص گفتگو

انہوں نے کہا کہ سر سید نگر کا علاقہ بےحد پسماندہ ہے، اس علاقہ کی ترقی ہماری اہم مقصد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مدعوں کو لیکر عوام کے بیچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کانگریسی امیدوار نے کہا کہ مرادآباد میں ہمیشہ سے ایک سرکاری یونیورسٹی کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے جسے کسی حکومت نے پورا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو سب سے پہلے مرادآباد میں ایک سرکاری یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔ انہوں نے علاقہ کی ترقی کےلیے ووٹ دینے کی عوام سے اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.