ETV Bharat / state

Conference On Education سماج میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے لئے کانفرنس کے انعقاد

میرٹھ میں سماجی تنظیم progressive human development society اور peace and social justice کے اشتراک سے سماجی اور معاشی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانان نے موجودہ دور میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

سماج میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے لئے پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 23, 2023, 7:21 PM IST

سماج میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے لئے پروگرام کا انعقاد

میرٹھ:اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع پروگریسیو ہیومن ڈویلپمنٹ سوسائٹی اور پیس اینڈ سوشل جسٹس کی جانب سے مشترکہ طور پر سماجی اور معاشی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کے عنوان پر سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔ اس سیمنار میں مہمان خصوصی ڈائریکٹر و سائنٹسٹ منسٹری آف ارتھ سائنسز حکومت ہند ڈاکٹر ایس اے ایس نقوی نے کہا کہ کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں طلبہ کے کیریئر کے تعلق سےصحیح انفارمیشن بھی دی جانی چاہیے۔ سینئر لیول پر جو طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان کو الگ سے کوچنگ گائیڈنس دی جانی چاہیے تاکہ طلباء کو یہ پتہ چل سکے کہ کیریر کے لئے وقت پر صحیح معلومات کا ہونا کتنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہاکہ طلباء کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ جوب کہاں نکل رہیں ہیں۔اس کی تیاری کس طرح کی جائے۔ طلباء کو ریاستی اور مرکزی اسکیموں کی بھی جانکاری ہونی چاہیے. گورنمنٹ جو اقدامات کر رہی ہیں ان سے مستفیذ ہوں۔ ذی شعور افراد کو چاہیے کہ سماج میں پھیلی برائیوں کو دور کرنا چاہئے۔ کس طرح اپنی ذمہ داری بڑھائی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:World Water Day 2023 اے ایم یو میں ولڈ واٹر ڈے کے موقعے پر پانچ روزہ پروگرام

ان کا کہنا ہے کہ پروگریسو ایشوز کو لے کر آگے آئیں. اس کے علاوہ معاشرے میں تعلیمی بیداری لانا بہت ضروری ہے۔ خصوصی طور سے ایسے پسماندہ طبقے جہاں طلبہ کو کیریئر کونسلنگ نہیں مل پاتی وہاں ماہرین کے ذریعہ بچوں کی کونسلنگ بڑی اہمیت کا حامل ہوتی ہے سماج کی ترقی کے لیے تعلیم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تعلیم شخصیت بھی سنوارتی ہے اور معاشی حالات کی تبدیلی میں بھی اہم رول ادا کرتی ہے ضروری ہے کہ تعلیم معیاری حاصل کی گئی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.