ETV Bharat / state

نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایم کا اہتمام - نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار

نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے اساتذہ اور والدین و سرپرست کے درمیان میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایم کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 7:54 AM IST

سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اسکل ڈیولپمنٹ کی بہتری کے لیے ضلع گوتم بدھ نگر کے محکمہ بنیادی تعلیم مسلسل مختلف سرگرمیوں پر عمل کر رہا ہے۔

نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایم کا اہتمام
نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایم کا اہتمام

اس سلسلے میں بیسک ایجوکیشن اسکول (بنیادی تعلیم اسکولوں )میں آج ضلعی پیمانے پر پی ٹی ایم کا اہتمام کیا گیا، جس میں بچوں کی تعلیم اور حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران کثیر تعداد میں اسکول کے بچوں نے اپنے والدین اور سرپرستوں کے سامنے نمایاں کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں: تاریخ میں آج کا دن

وہیں ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن افسر بال مکنڈ پرساد کا کہنا ہے کہ ایسی کوشش سے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور اس کے اصلاح میں بہت مدد مل رہی ہے۔ نیز، اسکولوں کی بھی ایک ذمہ داری طے ہوتی ہے۔

Intro:نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے اساتذہ اور والدین و سرپرست کے درمیان میٹنگ کا اہتمام کیا گیاBody:نوئیڈا کے سرکاری اسکولوں میں پی ٹی ایم کا اہتمام

نوئیڈا:
سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اسکیل ڈیولپمنٹ کی بہتری کے حوالے سے ضلع گوتم بدھ نگر کے محکمہ بنیادی تعلیم مسلسل مختلف سرگرمیوں پر عمل کر رہا ہے. اسی سلسلے میں
بیسک ایجوکیشن اسکول
(بنیادی تعلیم اسکولوں )میں آج ضلعی پیمانے پر پی ٹی ایم کا اہتمام کیا گیا ، جس میں بچوں کی تعلیم اور حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران بہت سارے اسکول کے بچوں نے اپنے والدین اور سرپرستوں کے سامنے نمایاں کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بہت سے گارجین نے اسکول کی رہنمائی کی۔
ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بال مکنڈ پرساد کا کہنا ہے کہ ایسی کوشش سے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور اس کے اصلاح میں بہت مدد مل رہی ہے۔ نیز ، اسکولوں کی بھی ایک ذمہ داری طے ہوتی ہے۔Conclusion:Conducting PTM in Noida government schools
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.