ETV Bharat / state

Career Guidance Programme میرٹھ میں والدین اور طلباء کے لیے کیریئر گائیڈینس پروگرام کا انعقاد - میرٹھ خبر

میرٹھ میں اما حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کیرئیر گائیڈینس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ماہرین تعلیم نے طلبا اور والدین کو بچوں کے روشن اور تابناک مستقبل کو لے کر کئی اہم ٹپس دیئے۔

کیریئر گائیڈینس پروگرام
کیریئر گائیڈینس پروگرام
author img

By

Published : Apr 10, 2023, 10:44 AM IST

کیریئر گائیڈینس پروگرام

صدیوں سے امام بارگاہوں اور مساجد سے مذہب دین اور اسلام کی تعلیمات دینے کا سلسلہ عام ہے، جس سے دنیا اور آخرت کو سنوارنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے اسی مقصد کے تحت میرٹھ کے زیدی نگر سوسائٹی میں واقع امام بارگاہ پنجتنی میں امام حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک کیریر گائیڈینس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم نے والدین اور طلبا و طالبات کو تعلیم کی اہمیت بتاتے ہوئے مختلف شعبہ جات سے متعلق اہم جانکاریاں دیں۔

زیدی نگر سوسائٹی میں سماجی تنظیم امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد اس کیریر گائڈینس پروگرام کا میں طلباء کے مستقبل کو لیکر غور و فکر کرتے ہوئے طلبا کی دلچسپی کے پیش نظر مختلف شعبہ جات سے متعلق اہم پہلوں پر روشنی ڈالی گئی۔ماہرین تعلیم نے کہا کہ تیزی سے بدلتے دور میں تعلیمی پالیسیوں کے مطابق طلباء خود کو ڈھال کر اپنے لیے مستقبل میں بہتر متبادل تلاش کر سکیں۔

اس پروگرام میں میں موٹیویشنل اسپیکرز روشن عباس زیدی اور سید معصوم رضا نے شرکت کی اور نئی تعلیمی پالیسی کے تحت اپنی تقریر کے ذریعے طلباء اور والدین کی حوصلہ افزائی کی کہ کس طرح آنے والے دور میں وہ اپنے بچوں کے لیے بہتر کیریر تلاش کر سکیں۔

مزید پڑھیں:AMU Court Member Complaint اے ایم یو کورٹ ممبر نے وزیر تعلیم کو تحریری شکایت کی
طلباء کے مستقبل کو لیکر فکر مند رہنے والی سماجی تنظیم امام حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیریئر گائڈینس پروگرام کے انعقاد کا مقصد بھی یہی ہےکہ طلباء کو اپنا کیریئر کا انتخاب کرنے میں کسی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ اپنے لیے بہتر متبادل تلاش کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.