ETV Bharat / state

Gen Bipin Rawat’s Death: جنرل بپن راوت کی موت پرلکھنؤ کے عیش باغ عیدگاہ میں تعزیتی اجلاس - condolence meeting at aish bagh eidgah in lucknow

مسلم پرسنل لابورڈ کے رکن اور لکھنؤ عیش باغ عیدگاہ کے شاہی امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی Maulana Khalid Rashid Firangi Mahali نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راؤت، ان کی اہلیہ سمیت دیگر گیارہ افراد کی موت پر تعزیتی نشست منعقد کی-

خالد رشید فرنگی محلی
خالد رشید فرنگی محلی
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 4:59 PM IST

گذشتہ روز ریاست تملناڈو کے پہاڑی ضلع نیل گیری کے کنور علاقہ میں بھارتی فضاہیہ کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے سببب General Bipin Rawat Chopper Crash ملک کے کے پہلے سی ڈی ایس چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھوریکہ راوت سمیت گیارہ لوگوں کی موت ہوگئی۔ ان کی موت پر ملک بھر غم کا ماحول ہے۔

خالد رشید فرنگی محلی

ادھر ان کی ہلاکت پر لکھنؤ عیش باغ عیدگاہ کے شاہی امام و مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مصیبت کی ا س گھڑی میں ہم سب مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل بپن راوت نے ملک کے تحفظ کے لئے جو کارہائے نمایاں خدمات انجام دیئے ہیں۔ ملک انہیں کبھی فراموش نہیں کرے گا ۔

مزید پڑھیں:mortal remains reach Delhi: سی ڈی ایس بپن راوت کا جسد خاکی دہلی پہنچا، وزیراعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

انہوں نے کہا کہ اسلامک سینٹر آف انڈیا اور شاہین اکیڈمی کے طلباء نے اس حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ اور ملک کے لیے دی گئی ان کی عظیم قربانیوں اور خدمات کو بھی یاد کیا گیا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.