ETV Bharat / state

خستہ حال سڑکوں پر اشتہارات والی گاڑیاں

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 6:46 PM IST

اترپردیش میں آئندہ 2022 ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نمبر ون پردیش کی اشتہارات والی گاڑیاں خستہ حال سڑکوں پر گھومتی نظر آرہی ہیں۔

خستہ حال سڑکوں پر نمبر ون پردیش کی اشتہارات والی گاڑیاں

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اشتہارات بھلے ہی اترپردیش کو نمبر ون پردیش اور اسمارٹ سٹی ہونے کا دعوی کرتا ہوں لیکن زمینی صورتحال اس کے برعکس ہیں۔

ایک طرف جہاں حکومت ریاست میں ترقی اور بہتری کے دعوے کررہی ہے، وہیں دوسری جانب سڑکوں اور دیگر تمام ترقیاتی کاموں کے حالات بد سے بدتر نظر آتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ضلع بدایوں میں کل 6 اسمبلی حلقوں میں سے 5 سیٹوں پر بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ ہے جبکہ ان میں سے ایک سیٹ بدایوں صدر کی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیش چندر گپتا ریاستی حکومت میں وزیر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں۔ لیکن آج بھی یہاں کی سڑکیں خستہ حال ہیں۔

ویڈیو
ریاست میں آئندہ 2022 ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے اور نمبر ون پردیش کی اشتہارات والی گاڑیاں خستہ حال سڑکوں پر دنا دن گھومتی نظر آرہی ہیں۔مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اتر پردیش کے پسماندہ اضلاع میں سے بدایوں ضلع میں سڑکیں اور دیگر ترقیاتی کاموں کے حالات بے حد افسوس ناک ہیں۔ ریاستی حکومت بھلے ہی پردیش کے نمبر ون ہونے کا دعوی کرتی ہو لیکن زمینی حقیقت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دعوؤں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.