ETV Bharat / state

نوجوان کے قتل کے بعد ماحول کشیدہ - order

اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں گزشتہ رات ایک 20 سالہ نوجوان کو دوسرے فرقہ کے لوگوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر مبینہ طور سے قتل کردیا۔

نوجوان کے قتل کے بعد ماحول کشیدہ
author img

By

Published : Mar 8, 2019, 10:17 PM IST

اس کے بعد سے رام پور منیہاران علاقہ میں دو فرقوں کے مابین کشیدگی پیدا ہوگئی۔
لوگوں نے جی ٹی روڈ پر لاش کو رکھ کر جام بھی لگایا۔ اطلاع ملتے ہی ضلع کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں لے لیا۔
نوجوان کے اہل خانہ نے چار افراد کے خلاف نامزد تحریر دیکر انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیل کے مطابق نوجوان شعیب گزشتہ رات اپنے گھر سے
باہر گیا ہوا تھا۔ راستہ میں پہلے سے ہی گھات لگائے بیٹھے افراد نے اس پر جان لیوا حملہ کردیا۔ اچانک ہونے والے اس حملہ سے گھبرائے نوجوان نے شور مچانا شروع کردیا۔ نوجوان کے شور مچانے کی آواز سن کر موقع پر پہنچے کچھ پڑوسیوں نے شعیب کو ان کے چنگل سے بچایا اور اس کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے شعیب کو مردہ قرار دیا۔

نوجوان کے قتل کے بعد ماحول کشیدہ
نوجوان کے قتل کے بعد ماحول کشیدہ

اس واقعہ سے علاقہ میں زبردست کشیدگی پیدا ہوگئی اور نوجوان کی لاش کو ہسپتال سے لے جاکر دہلی سہارنپور روڈ پر رکھ کر لوگوں نے جام لگادیا۔
یہ معاملہ دو الگ فرقہ کا ہونے کے سبب پولیس کو بھی کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
اعلیٰ افسران نے پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ کر مظاہرہ کرنے والے افراد کو سمجھا بجھاکر جام کھلوایا اور مثبت کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔
مقتول کے بھائی نے چار افراد کے خلاف نامزد تحریر دی ہے۔ چاروں ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش میں دبش دی جارہی ہے۔

Intro:اینکر 
سہارنپور دیوبند 
گزشتہ رات رام پور منیہاران میں 20 سالہ نوجوان شعیب کا دوسرے فرقہ کے نوجوانوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا جس سے علاقہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ لوگوں نے جی ٹی روڑ پر لاش کو رکھ کر جام لگایا۔ اطلاع ملتے ہی ضلع کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچے اور حالات کو بڑی مشکل کے بعد قابو میں کیا۔ نوجوان کے اہل خانہ نے چار افراد کے خلاف نامزد تحریر دیکر انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Body:تفصیل کے مطابق نوجوان شعیب گزشتہ رات اپنے گھر سے باہر گیا ہوا تھا راستہ میں پہلے سے ہی گھات لگائے بیٹھے دوسرے فرقہ کے افراد نے اس پر جان لیوا حملہ کردیا۔ اچانک ہونے والے اس حملہ سے گھبرائے نوجوان نے شور مچانا شروع کردیا۔ نوجوان کے شور مچانے کی آواز سن کر موقع پر پہنچے کچھ پڑوسیوں نے شعیب کو ملزمان کے چنگل سے بچایا اور اس کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے شعیب کو مردہ قرار دیدیا۔ اس واقعہ سے علاقہ میں زبردست کشیدگی پیدا ہوگئی اور نوجوان کی لاش کو اسپتال سے لیجاکر دہلی سہارنپور روڑ پر رکھ کر لوگوں نے جام لگادیا۔ یہ معاملہ الگ الگ فرقہ کا ہونے کے سبب پولیس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ اعلیٰ افسران زبردست پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئیاور انہوں نے قصبہ کے ذمہ دار افراد نے مظاہرہ کرنے والے افراد کو سمجھا بجھاکر جام کھلوایا اور مثبت کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ مقتول کے بھائی نے نامزد چار افراد کے خلاف تحریر دی ہے۔ چاروں ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش میں دبش دی جارہی ہے۔ 

Conclusion:بائٹ 1: شاہد مرنے والے کا بھائی 

بائٹ 2: دنیش کمار پی، ایس ایس پی 

رپورٹ تسلیم قریشی   
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.