ETV Bharat / state

کانگریس کو مضبوط بنانے کا عہد - ودیت چودھری کو ریاست اترپردیش کا جنرل سیکرٹری

ریاستی کانگریس کو مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ رہنماؤں کی قیادت میں ودیت چودھری کو ریاستی جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فائز کیا گیا ہے۔

ودیت چودھری کو کانگریس کمیٹی کا ریاستی جنرل سکریٹری بنائے جانے کے بعد نوئیڈا کانگریس کے تمام عہدیداروں نے انہیں پھولوں کا ہار اور گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 1:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ قیادت کی کوشش جاری ہے، اس تناظر میں نوئیڈا کے ودیت چودھری کو ریاست اترپردیش کا جنرل سیکرٹری بنایا گیا ہے۔

کانگریس کو مضبوط بنانے کا عہد

ودیت چودھری کو کانگریس کمیٹی کا ریاستی جنرل سکریٹری بنائے جانے کے بعد نوئیڈا کانگریس کے تمام عہدیداروں نے انہیں پھولوں کا ہار اور گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

ودیت چودھری کو کانگریس کمیٹی کا ریاستی جنرل سکریٹری بنائے جانے کے بعد نوئیڈا کانگریس کے تمام عہدیداروں نے انہیں پھولوں کا ہار اور گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا
ودیت چودھری کو کانگریس کمیٹی کا ریاستی جنرل سکریٹری بنائے جانے کے بعد نوئیڈا کانگریس کے تمام عہدیداروں نے انہیں پھولوں کا ہار اور گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا

اس موقع پر ودیت چودھری نے کہا کہ ہمیں جو اعلیٰ قیادت نے زمہ داری سونپی ہے، اسے احسن طریقے سے پورا کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔

اس موقع پر سابق رکن اسمبلی اور سابق ڈپٹی سپیکر دہلی حکومت امریش سنگھ گوتم بھی موجود تھے۔

ریاستی کانگریس کو مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ رہنماؤں کی قیادت میں ودیت چودھری کو ریاستی جنرل سیکرٹری بنایا گیا ہے

علاوہ ازیں مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین، ​​مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے سابق چیئرمین مکیش یادو، یوتھ کانگریس گوتم بدھ نگر کے ضلع صدر پرشوتم ناگر، کسان کانگریس ضلع صدر گوتم اوانا، مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے نائب صدر للت اوانا، اترپردیش کانگریس کمیٹی کے رکن لیاقت چودھری، اترپردیش کانگریس کمیٹی کے رکن ستندر شرما وغیرہ نے بھی ہار پہنا کر استقبال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.