ETV Bharat / state

Yogi Adityanath to Visit Moradabad یوگی آدتیہ ناتھ آج مرادآباد میں پربودھ سمیلن میں شرکت کریں گے - مرادآباد اردو نیوز

یوگی آدتیہ ناتھ آج مرادآباد میں پربودھ سمیلن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ CM Yogi Adityanath Visit to Moradabad

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 9:00 AM IST

مرادآباد: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج مرادآباد کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلی مرادآباد میں منعقد ہونے والے پربودھ سمیلن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران نے وزیر اعلیٰ کے پروگرام کے حوالے سے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں پولیس فورسز کو سیکورٹی انتظامات سے متعلق ضروری ہدایات دی گئیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ آج مرادآباد میں پربودھ سمیلن میں شرکت کریں گے

اس پروگرام کے بارے میں تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے ضلع افسر شیلیندر کمار سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج صبح 11:10 بجے سمیلن میں پہنچیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعلی یہاں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریباً 424 کروڑ کے 30 پروجیکٹ ہیں جن کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس پورے علاقے کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کر کے افسران کو ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔ CM Yogi Adityanath Visit to Moradabad

یہ بھی پڑھیں : CM Yugi مظفرنگر پہنچے یوگی آدتیہ ناتھ نے ایس پی اور آر ایل ڈی کو تنقید کا نشانہ بنایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.