ETV Bharat / state

کانیپور میں میٹروریل کا سنگ بنیاد

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ 15 نومبر2019 کو کانپور میٹرو کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 2:47 PM IST

کانیپور میں میٹروریل کا سنگ بنیاد

آفیشیل ذرائع نے یہاں بتایا کہ شہری ترقیات اسکیم کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار نے سنگ بنیاد کی تیاری کے سلسلے میں اترپردیش میٹرو کارپوریش کے ڈائرکٹر کیشو کمار سمیت دیگر افسران سے بات چیت کی ہے۔

کانپورمیٹرو کے دو کاریڈور ہونگے۔ پہلا آئی آئی ٹی کانپور سے موتی جھیل کا ہوگا جوپھول باغ اور نوبستہ ہوتے ہوئے جائے گا جبکہ دوسرا سی ایس اے سے برّا۔8 تک کا ہوگا

پورا پروجکٹ 735 کروڑ روپئے کی ہوگی اس میں 8.7 کلو میٹر میں نو اسٹیشن ہوں گے۔

Intro:जिले में कार्तिक पूर्णिमा के अवसर पर स्नान करने गयी तीन युवती की डूबने से मौत हो गयी। बताया जाता है कि सकरी नदी में स्नान करने गयी तीन युवती डूब गई। Body:घटना के सम्बन्ध में बताया जाता है कि पावापुरी ओ पी अंतर्गत घोसरवा स्थित सकरी नदी में स्नान करने गयी तीन युवती की मौत डूबने से हुई।जिसकी पहचान मृतकों में अजय सिंह की पुत्री 17 वर्ष अंशु कुमारी और 15 वर्षीय सोनम कुमारी, वहीं तीसरा प्रीति कुमारी 17 वर्ष दीपू सिंह की पुत्री शामिल है। जबकि पांच छह की ग्रामीणों द्वारा बचाया गया जान। Conclusion:घटना की सूचना पर पुलिस और एस डी आर एफ की टीम मौके पर पहुची। और शव को बाहर निकाला गया। इस घटना से गांव में मातम छा गया।

राकेश कुमार संवाददाता
बिहारशरीफ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.