ETV Bharat / state

بجنور: کورونا وائرس کے پیش نظر صاف صفائی کی اپیل

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 10:25 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور میں سرائے والی مسجد میں جمعہ کی نماز میں مولانا ارشد محمود قاسمی نے اپنے خطاب کے دوران کورونا وائرس کے پیش نظر بیداری مہم، صاف صفائی اور بھیڑ بھاڑ علاقوں سے بچنے کی نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے اتوار کے دن عوام ایک روزہ 'جنتا کرفیو' کا بھی اہتمام کریں۔

کورونا وائرس کے پیش نظر صاف صفائی کی اپیل

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں سرائے والی مسجد کے امام مولانا ارشد محمود نے جمعہ کی نماز کے بعد نمازیوں سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کہا اور کہ 22 مارچ کو سبھی لوگ ایک روزہ 'جنتا کرفیو' کا اہتمام کرنے کو کہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس 'جنتا کرفیو' کو کامیاب بنانے کے لیے عوام اپنے گھروں پر قیام کریں اور اسی وقت سماج کے ساتھ وابستہ تمام لوگوں کو 'جنتا کرفیو' کے دن اپنے گھروں پر ہی رہنے کو کہیں۔

اس احتیاطی تدابیر سے کورونا وائرس جیسی بیماریوں کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔ لہذا ایسا کرکے اس بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ نیز 'جنتا کرفیو' والے دن برادری کے تمام لوگوں کو بیک وقت ڈاکٹر سمیت تمام عہدیداروں اور میڈیا کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ وہ گھروں سے پلیٹ پیٹ کر یا تالیاں بجاتے ہوئے ان کا خوش ہو کر استقبال کریں اور یونیسیف کی ٹیم بھی نماز کے دوران نمازیوں کو کورونا وائرس سے لڑنے کے طریقوں سے آگاہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.