ETV Bharat / state

Meritorious students honoured: بارہویں اور دسویں جماعت کے ہونہار طلباء کو اعزاز

بارہ بنکی کی تنظیم فرضانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جمعرات کے روز ایک اعزازیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کے ہونہار طلباء کو اعزاز سے نوازا گیا۔ Meritorious students honoured

بارہویں اور دسویں جماعت کے ہونہار طلباء کو اعزاز

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 4:25 PM IST

بارہ بنکی: اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سماجی اور ملی تنظیم فرضانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جمعرات کے روز عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کے ہونہار طلباء کو اعزاز سے نوازا گیا اور ہوصلہ افزائی کے لئے انہیں انعامات اور سند بھی دیا گیا۔ عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کے یہ تمام طلبہ انٹر اور میٹرک کے بورڈ امتحان میں ٹاپ کئے تھے۔ Meritorious students honoured

اس موقع پر کالج کے پرنسپل احرار احمد نے فرضانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کے بانی ڈاکٹر اے ایچ عثمانی کا شکریہ ادا کیا اور ان کی مزید ستائیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کی کوششیں انتہائی کارآمد ثابت ہوں گی کیونکہ ہمارے کالج میں اس طبقے کے طلباء زیر تعلیم ہیں جن کے پاس کسی بھی قسم کے سہولیات موجود نہیں ہیں۔ اس پروگرام کی وجہ سے وہ طلباء خود بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

پروگرام کے آخر میں ڈاکٹر اے ایچ عثمانی نے کہا کہ اگر کسی طلبہ کو پڑھائی میں پیسوں کو لیکر پریشانی درپیش ہے تو وہ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.