ETV Bharat / state

بجنور: شادی ہال میں کھانے پر ہنگامہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے نورپور تھانہ علاقے میں واقع ایک شادی خانہ میں باراتی اور گھر والوں کے درمیان کھانے کی وجہ سے مار پٹائی شروع ہوگئی۔

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 1:43 PM IST

بجنور شادی ہال میں بھڑے باراتی وہ گھراتی

بجنور کے ایک نجی شادی خانہ میں شادی تقریب کے دوران زبردست مارپٹائی ہوئی اور حیرت کی بات یہ ہے کہ محض کھانے کی وجہ سے لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ تشدد شروع کردی۔

دیکھتے ہی دیکھتے کھانے کو لے کر شادی کی تقریب میں موجود کچھ لوگوں کے درمیان بحث و تکرار شروع ہوگئی اور یہ معاملہ مار پٹائی پر ختم ہوا۔

فریقین میں ہاتھ پائی ہوئی، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

دونوں زخمی افراد کو نورپور کے اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.