ETV Bharat / state

گئو تسکر اور پولیس کے درمیان تصادم، ایک بدمعاش ہلاک - ایک گئو تسکر ہلاک

سہارنپور کوتوالی دیہات علاقہ کے گاؤں دھنا کھنڈی کے جنگل میں گئو تسکر اور پولیس کے مابین تصادم ہوگیا، جس میں ایک گئو تسکر ہلاک ہوا ہے۔

گئو تسکر اور پولیس کے درمیان تصادم، ایک بدمعاش ہلاک

author img

By

Published : May 21, 2020, 11:09 AM IST

سہارنپور میں دیر رات گئوتسکر اور پولیس کے درمیان تصادم میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا ، جوابی کاروائی میں پولیس کی گولی سے ایک بدمعاش ہلاک ہوگیا ہے۔

گئو تسکر اور پولیس کے درمیان تصادم، ایک بدمعاش ہلاک

زخمی پولیس اہلکار کو ضلع ہسپتال سے ہائر سینٹر دہرادون ریفر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.