ETV Bharat / state

Clash in Khora: چئیرپرسن کھوڑا نگر پالیکا کے حامیوں اور ای او کے درمیان تصادم

کھوڑا نگر پالیکا پریشد کی چئیرپرسن رینا بھاٹی Reena Bhati, Chairperson of Khoda Nagar Palika Parishad اپنے حامیوں کے ساتھ سیکٹر 11 میں شادی کی تقریب میں حصہ لینے آئی تھیں۔ اس وقت ایگزیکٹیو آفیسر (ای او) کرشنا کمار بھڈانہ بھی پہنچ گئے۔ کسی بات پر تکرار نے مار پیٹ کی شکل اختیار Repetition took the form of beatings کر لی۔

چئیرپرسن کھوڑا نگر پالیکا کے حامیوں اور ای او کے درمیان تصادم

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 5:07 PM IST

اترپردیش نوئیڈا کے سیکٹر 11 میں ایک شادی کی تقریب Wedding Ceremony میں اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے کھوڑا میونسپلٹی کارپوریشن کی صدر رینا بھاٹی اور ایگزیکٹیو آفیسر کے کے بھڈانا کے درمیان تصادم ہو گیا جس میں بھڈانہ شدید زخمی ہو گئے Budhana was seriously injured انہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

چئیرپرسن کھوڑا نگر پالیکا کے حامیوں اور ای او کے درمیان تصادم

دونوں طرف سے ہتھیار لہرانے کا بھی الزام ہے، Both sides are also accused of waving weapons حالانکہ سیکٹر 24 کوتوالی پولیس نے اس کی تردید کی ہے دونوں فریقین کی جانب سے پولیس میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ پولیس نے شادی کی تقریب میں موجود لوگوں اور وہاں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ کھوڑا نگر پالیکا پریشد کی صدر رینا بھاٹی منگل کی رات اپنے حامیوں کے ساتھ سیکٹر 11 میں شادی کی تقریب میں حصہ لینے آئی تھیں۔اس وقت ایگزیکٹیو آفیسر (ای او) کرشنا کمار بھڈانہ بھی پہنچ گئے۔ کسی بات پر تکرار نے مار پیٹ کی شکل اختیار کر لی۔

یہ بھی پڑھیں:Prisoner Escape Case in Barabanki: بارہ بنکی میں فرار قیدی کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل

کہا جا رہا ہے کہ اسلحہ بھی ایک دوسرے کی طرف تان لئے گئے تھے۔ اطلاع ملنے پر سیکٹر 24 کوتوالی پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں فریقین کو قابو میں کیا۔ کے کے بڑھانا نے کہا وہ اکیلے تھے اور چیئرپرسن کے ساتھ درجن سے زائد لوگ اسلحہ کے ساتھ موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ چیئر پرسن رینا بھاٹی کا دیور یوگیش بھاٹی کھوڑا کا ہیشٹری شیٹر ہے ۔جبکہ رینا بھاٹی نے تمام الزامات کو غلط بتایا ہے۔بھڈانہ ابھی بلند شہر میں ای او کے طور پر تعینات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.