ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم - پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے تھانہ صیدن گلی میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 2:44 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:43 PM IST

امروہہ کی صیدن گلی پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان گزشتہ رات تصادم ہو گیا۔

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

اس تصادم میں ایک بدمعاش کو گولی لگنے کے بعد پکڑ لیا گیا جبکہ ایک پولیس بھی زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گاڑیوں کی جانچ ہو رہی تھی کہ اس دوران جب ایک موٹر سائیکل کو روکا گیا تو بدمعاشوں نے فوراً پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور فائرنگ کرنے کے بعد جنگل کی جانب جا چھپے۔

جس کے بعد پولیس اور بدمعاش میں کافی دیر تصادم ہوا اور پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کو گولی لگ گئی۔

اس واردات کے سلسلے میں امروہہ کے ایس پی وپن تدا نے بتایا کہ فرمان نام کا بدمعاش جو کہ 20 ہزار کا انعامی تھا۔

وہیں بدمعاش کو گولی لگنے سے وہ زخمی ہو گیا جس میں اس جوابی کاروائی میں ایک پولیس اور ایک بدمعاش بھی زخمی ہوا۔

اس تصادم میں ایک بدمعاش فرار ہو گیا جس کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔

Intro:امروہہ پولیس اور بدمعاشوں نے ہوئی متبھیڈ

پولیس کی گولی سے بس ہزار کا انامی بدمعاش زخمی

پولیس کا ایک سپاہی بھی بدمعاشوں کی گولی لگنے سے زخمی

سدنگلی تھانے کا ممالBody:امروہہ کی صدنگلی پولیس اور بدمعاشوں کا گزری رات امنا سامنا ہو گیا۔ اس کریوہی میں ایک بدمعاش کو گولی لگنے کے بعد پکڑ لیا گیا جبکہ پولیس کے ایک جہاز سپاہی بھی زخمی ہو گیا۔Conclusion:ریاست اُتر پردیش کی ضلع امروہہ کی سڑنگلی پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی دوران جب ایک موٹر سائیکل کو رکھنے کا اشارہ کیا تو ان لوگو نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور جنگل چپ گئے۔ جسکے بعد پولیس اور بدمعاش میں کافی دیر امنا سامنا ہوا اور پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کو گولی لگ گئی۔ امروہہ کے اس پی ویپن تدا نے بتایا کی فرمان نام کا بدمعاش جو کی بس ہزار کا انامي تھا گولی لگنے سے گھائل ہو گیا بدمعاشوں کی گولی سے ایک سپاہی اتول بھی گھائل ہوا ہے جبکہ بدمعاش کے دوسرے ساتھی کے تلاش کے جا رہی ہے۔

بائٹ۔ ویپن تدا (اس پی)
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.