ETV Bharat / state

رامپور: ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں سے 21 ہزار کا جرمانہ وصول کیا گیا

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 11:00 PM IST

رامپور میں ماسک کا استعمال نہ کرنے پر پیٹرول پمپ کے ملازمین سمیت مختلف دکانوں سے سٹی مجسٹریٹ رام مشر نے 21 ہزار کا جرمانہ وصول کیا۔ ساتھ ہی لاپرواہی برتنے پر پیٹرول پمپ مالک پر بھی ایک ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔

رامپور: ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں سے 21 ہزار کا جرمانہ وصولہ گیا

اترپردیش کے رامپور میں ماسک کا استعمال نہ کرنے پر پیٹرول پمپ کے ملازمین سمیت مختلف دکانوں سے سٹی مجسٹریٹ رام مشر نے 21 ہزار کا جرمانہ وصول کیا۔ ساتھ ہی لاپرواہی برتنے پر پیٹرول پمپ مالک پر بھی ایک ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔

کورونا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے رامپور انتظامیہ پورے طور پر مستعد نظر آ رہی ہے۔ کورونا سے بچنے کے لئے حکومتی گائڈ لائنس کے تحت ماسک کے استعمال پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ماسک نہ ہونے پورے ضلع میں لوگوں سے بڑے پیمانے پر جرمانہ وصولا جا رہا ہے۔ ایک ایسا ہی معاملہ آج رامپور کے بلاسپور گیٹ علاقے میں واقع پرگتی پیٹرول پمپ پر پیش آیا، جہاں سٹی مجسٹریٹ رام مشر نے موقع پر پہنچ کر پیٹرول کے دو ملازمین کے ذریعہ ماسک کا استعمال نہ کرنے پر ان سے جرمانہ وصولا۔

وہیں لاپرواہی برتنے کے معاملے پر پیٹرول پمپ مالک کا ایک ہزار روپے کا چالان کاٹا۔

اسی طرح دیگر مقامات پر پہنچ کر بھی سٹی مجسٹریٹ نے کل 21 ہزار روپے کا جرمانہ وصولا۔

بتا دیں کہ حکومت کی جانب سے بغیر ماسک پائے جانے پر ایک ہزار کا جرمانہ طے کیا گیا ہے جبکہ دوسری مرتبہ بغیر ماسک پائے جانے پر دس ہزار روپے کا جرمانہ رکھا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پرگتی پیٹرول کے ملازمین کی بغیر کے پٹرول دیتے ہوئے کسی نامعلوم شخص نے ویڈیو بناکر انتظامیہ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کر دی تھی۔ جس پر ایکشن لیتے ہوئے سٹی مجسٹریٹ نے موقع پر پہنچ کر معاملہ کو درست پایا اور وہاں موجود بغیر ماسک کے ملازمین پر جرمانہ عائد کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.