ETV Bharat / state

مظفر نگر میں جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منایا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 6:22 PM IST

Christmas Celebration In Muzaffarnagar ضلع مظفرنگر میں بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ کرسمس کا تہوارمنایا گیا۔ اس موقع پر ملک میں امن و امان اور کورونا کے نئے ویرینٹ کے خاتمے کے لئے خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا گیا۔

مظفر نگر میں جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منایا گیا
مظفر نگر میں جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منایا گیا

مظفر نگر میں جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منایا گیا

مظفرنگر: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے مظفرنگر سمیت تمام اضلاع میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ کرسمس کا تہوار منانا گیا۔کرسمس ڈے کے موقع پر مظفر نگر کے تمام چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے حاضری دی۔عیسائی برداری میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔

عیسائی برداری کے لوگ اپنے اہل خانہ کے کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ سینٹ جونز چرچ کے فادر منوج مسیح نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہم گزشتہ رات سے ہی عیسی مسیح کی یوم پیدائش کو منا رہے ہیں۔ گزشتہ رات میں بھی چرچ کو کھولا گیا تھا اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ آج صبح 10 بجے دعائیں کی گئی ۔ہم اپنے ملک میں امن و امان اور خوشحالی چاہتے ہیں۔کے لیے جیسے کہ گاڈ عیسیٰ مسیح اس دنیا میں انسانیت اور امن و امان کا پیغام لے کر آئے ۔انہوں نے دنیا میں امن و امان کے لئے اپنی جان تک قربان کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:میرٹھ کے مختلف گرجاگھروں میں آپسی اتحاد اورامن و امان کے لئے خصوصی دعاوں کا اہتمام

ان کا مزید کہنا تھا کہ عیسی مسیح جو ہمیں سیکھا کر گئے ہیں ہم ان ہی راستوں پر چل کر انسان کی خدمت کریں گے۔اپنے ملک میں امن امان برقرار رکھیں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ ہم نے ملک کے صدر، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مظفر نگر ضلع انتظامیہ کے لیے خصوصی دعائیں کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.