ETV Bharat / state

عیسائی سماج کا مظاہرہ - انصاف

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹریٹ دفتر کے سامنے عیسائی مذہب کے سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عیسائی سماج کا مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:27 PM IST

مظاہرین کے مطابق پریاگ راج میں ایک عیسائی رہنما کے خلاف ایک فرضی عیسائی رہنما نے سو کروڑ روپیے کی بدعنوانی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

یہ مقدمہ پریاگ راج کے سول لائنز تھانے میں درج کرائی گئی، ان پر 419،420،467،468، اور 471 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

عیسائی مظاہرین اپنے رہنما کا نام میڈیا کے سامنے لینے سے گریز کر رہے ہیں۔

عیسائی سماج کا مظاہرہ

مظاہرے میں عیسائی سماج کے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور انہوں نے یک زبان ہوکر کہا کہ ان کے مذہبی رہنما کو غلط طریقے سے پھنسانے کی سازش رچی جا رہی ہے ، ان کے مذہی پیشوا بے قصور ہیں، اس لیے ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سراسر غلط ہے۔ عیسائی مذہب کے ماننے والے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم بھیج رہے ہیں۔ اس معاملے میں غیرجانبدارانہ جانچ کراکے ملزموں پر سخت کاروائی کریں اور اور بے گناہ کو بے جا پریشان نہ کیا جائے، انہیں انصاف دیا جائے۔

میرٹھ کے پادری روی پریکوش نول کے مطابق ان کے رہنما کے خلاف فرضی مقدمے درج کرائے گئے ہیں، جو سراسر غلط ہے، اس لیے انہیں واپس لیا جائے اور اس معاملے کی غیر جانبداری سے تحقیق کی جائے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹریٹ دفتر کے سامنے عیسائی مذہب کے سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا.

Body:مظاہرین کا کہنا تھا کہ کہ پریاگراج ضلع کے سول لائن تھانہ میں عیسائی مذہب کے رہنما پر ایک ارب روپے کے غبن پر کا الزام لگا جوایک فرضی عیسائی رہنما نے مقدمہ درج کرایا ہے جس پر پولیس نے گرفتاری کی دبش دی ہے.

انہوں نے کہا کہ یہ سراسر غلط ہے عیسائی مذہب کے ماننے والے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم بھیج رہے ہیں اس معاملے میں غیرجانبدارانہ جانچ کراکے ملزموں پر سخت کاروائی کریں اور اور بے گناہ کو بھیجا پریشان نہ کیا جائے، انہیں انصاف دیا جائے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.