ETV Bharat / state

چنمیانند معاملہ: ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ فائل کی - سی جے ایم کورٹ میں چنمیا نند کی پیشی

سابق مرکزی وزیراور بی جے پی رہنما چنمیا نند کے خلاف مبینہ جنسی زیادتی اور متأثرہ طالبہ کے خلاف سوامی سے رنگداری مانگنے کے معاملے میں ایس آئی ٹی نے بدھ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں چارج شیٹ فائل کردی۔

چنمیانند معاملہ: ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ فائل کی
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:16 PM IST

تقریبا دو مہنوں تک چلی ایس آئی ٹی جانچ میں ٹیم نے 4700 صفحات کی کیس ڈائری تیار کی ہے۔ اس کے علاوہ دونوں معاملوں میں تقریبا 20۔20 صفحات کی الگ الگ چارج شیٹ تیار کی ہے۔ جس سے کورٹ کو سہولت ہوسکے۔ بدھ کو ایس آئی ٹی عصمت دری کے الزم میں جیل میں قید چنمیا نند کو ساتھ لے کر سی جے ایم کورٹ میں چارج شیٹ داخل کرنے پہنچی۔ اس دوران کورٹ احاطے میں بھاری پولیس ٹیم تعینات تھی۔

سی جے ایم کورٹ میں چنمیا نند کی پیشی کے بعد ان کو جیل میں واپس بھیج دیا۔ اس کے بعد رنگداری کی ملزم قانون کی طالبہ،اس کے دوست سنجے سنگھ، وکرم سنگھ اور سچن سینگر کو جیل سے کورٹ میں پیشی کے لئے لایا گیا۔ اب جمعرات کو ایس آئی ٹی الہ آباد ہائی کورٹ میں اپنا جواب داخل کرے گی اور 28 نومبر کو ہائی کورٹ اپنی پیش رفت رپورٹ پیش کرے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.