ETV Bharat / state

بچے کے اغواء کی کوشش ناکام - اتر پردیش

ریاست اتر پردیش کےگوتم بدھ نگر کےسیکٹر 44 میں پارک کے قریب سے تین سالہ بچے کو اغواء کی کوشش ناکام کرتے ہوئے مقامی افراد نے پکڑلیا۔

بچے کے اغواء کی کوشش ناکام
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:31 PM IST

سیکٹر 44 میں واقع چھلرا پارک کے قریب ایک خاتون ٹھیلہ لگاتی ہیں جبکہ ان کا تین سالہ بچہ وہیں کھیل رہا تھا اسی درمیان ایک نوجوان نے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود افراد نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

بچے کے اغواء کی کوشش ناکام، ویڈیو
تفصیلات کے مطابق بچے کی ماں کے علاوہ پارک میں موجود لوگوں کی نظر اغواء کار پر پڑی جو بچے کو لے کر بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اس یہ کوشش لوگوں نے ناکام کردی۔ جبکہ موقع واردات پر موجود خواتین نے ملزم شخص کو پٹائی شروع کر دی۔

ملزم کی شناخت عامر نام سے ہوئی ہے جو چھلیرا گاؤں نوئیدا کا رہنے والا ہے، پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر اسے حراست میں لے لیا ہے۔

Intro:Children kidnapper arestedBody:بچہ کااغوا کارپکڑاگیا ۔
نوئڈا :
اتر پردیش کےگوتم بدھ نگرکےسیکٹر44واقع چھلرا گاؤں میں پارک کے قریب سے تین سالہ بچے کو اغواکرکےفرارہونےکی کوشش میں اغواکار پکڑاگیا۔ خبرو ںکےمطابقپرمود کمار کی بیوی سیکٹر -44 واقع چھلراپارک کے قریب ٹھیلہ لگاتی ہیں۔ان کا تین سالہ بیٹا وہیں کھیل رہا تھا۔ اسی درمیان ایک نوجوان وہاں پہنچا اور بچے کو اغواکرکے فرارہونےلگا۔ بچے کی ماں کے علاوہ پارک میں موجود لوگوں کی نظر پڑی اور شور مچانے پر لوگوں نے دوڑا کر پکڑ لیا۔ بعدازاں وہاں موجود خواتین نے اغواکار کی پٹائی شروع کردی ۔ اس وقت تک وہاں بھیڑ جمع ہو گئی۔ اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی تو اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔اغواکار کی شناخت عامر کے طور پر ہوئی۔ وہ گلی نمبر ایک چھلیراگاؤں نوئڈا میں رہتا ہے۔Conclusion:Child kidnapper arested
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.