ETV Bharat / state

سیلاب زدہ گاؤں کو وزیراعلیٰ یوگی کی ہدایت

گورکھپور ضلع میں 63 گاؤں نصف طور سے سیلاب سے متاثر ہیں اور کچھ گاؤں پوری طرح سے سیلاب کی زد میں ہیں۔

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:30 PM IST

Updated : Jul 26, 2020, 11:26 PM IST

chief minister yogi
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ

سیلاب سے متاثر گاؤں کو لیکر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے کہا کہ ، انتظامیہ کو پہلے ہی ہر ایک گاؤں میں ناؤ کا انتطام کرنے اور متاثرہ خاندان کو کھانے مہیاکرانے کی ہدایت دیے جا چکے ہیں۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ، 'میڈیکل ٹیم کو تعینات کرنے اور مویشیوں کے چارے کے انتطام کرنے کی ہدایات دی جا چکی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کرگل وجے دیوس کے موقع پر کرگل کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ، ' جنہوں نے 1999 میں پاکستانی کی جانب سے دراندازی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے کر ان کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا تھا۔'

میں اس دیوس کی مبارک باد سبھی اہل وطن اور جوانوں کو دیتا ہوں۔

Last Updated : Jul 26, 2020, 11:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.