ETV Bharat / state

وزیر اعلی ڈاکٹر کفیل سے معافی مانگیں: شاہنواز عالم - اردو نیوز اترپردیش

ڈاکٹر کفیل کو آج سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے، جس کے بعد کانگریسی لیڈر شاہنواز عالم نے یو پی وزیر اعلیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "اگر تھوڑی بہت شرم باقی ہے تو، وزیر اعلی کو کفیل سے معافی مانگنی چاہئے۔"

congress leader shahnawaz alam
شاہنواز عالم
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 6:50 PM IST

ڈاکٹر کفیل کے خلاف این ایس اے کو خارج کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو یو پی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، جسے خارج کر دیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اُتر پردیش کانگریس (اقلیتی) کے چیئرمین شاہنواز عالم نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس اروند بوبڈے نے معاملے کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ "ہائی کورٹ نے اچھا فیصلہ سنایا تھا اس میں دخل دینے کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔"

شاہنواز عالم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے یہ کہتے ہوئے درخواست مسترد کردی کہ "الہ آباد ہائی کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا ہے، اس میں مداخلت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔"

اس سے ان کے کام کرنے پر بھی سنگین سوالات اٹھتے ہیں کہ انہوں نے علی گڑھ کے اس وقت کے ڈی ایم کو معطل کیوں نہیں کیا؟ کیونکہ وہاں کے ڈی ایم نے ہائی کورٹ کے سخت تنقید کے باوجود حقائق کو مسخ کرکے عدالت کو گمراہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنا ہائیکورٹ کا ایک اچھا فیصلہ: سپریم کورٹ

شاہنواز عالم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد کہا کہ وزیر اعلی میں تھوڑی بہت شرم باقی ہو تو ڈاکٹر کفیل خان اور ان کے پورے کنبہ سے معافی مانگیں۔

قابل ذکر ہے کہ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ فوجداری مقدمات کا فیصلہ ان کی خوبیوں پر ہوگا۔ ایک حراستی اور نظربندی کے فیصلے میں مشاہدات فوجداری استغاثہ پر اثر انداز نہیں ہوسکتے ہیں۔

سینئر ایڈوکیٹ اندرا جے سنگھ نے بینچ سے کہا کہ میں شکر گزار ہوں کہ عدالت نے ایس ایل پی کو مسترد کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.