ETV Bharat / state

Chief Minister Collective Marriage Ceremony: وزیر اعلیٰ شادی اسکیم کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 8:15 PM IST

رامپور میں وزیر اعلیٰ شادی اسکیم Chief Minister Marriage Scheme کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایک ہی منڈپ میں جہاں ایک طرف ہون کرکے ہندو جوڑے ہندو رسم و رواج کے مطابق پھیرے لے کر شادی کے بندھن میں بندھ رہے تھے تو وہیں دوسری جانب قاضی حضرات اسلامی تعلیمات کے مطابق نکاح پڑھا کر مسلم جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کرنے میں مصروف تھے۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony

Chief Minister Collective Marriage Ceremony
وزیر اعلیٰ شادی اسکیم کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب

رامپور: ریاست اترپردیش کے رامپور میں آج وزیر اعلیٰ اجتماعی شادی اسکیم Chief Minister Marriage Scheme کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر 117 ہندو اور 50 مسلم جوڑوں کی اجتماعی شادی ان کے مذہبی رسومات کے مطابق ایک ہی پنڈال میں منعقد ہوئی۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony

رامپور کے بھارت گارڈن میں وزیر اعلیٰ شادی اسکیم کے تحت اس پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایک ہی منڈپ میں جہاں ایک طرف ہون کرکے ہندو جوڑے ہندو رسم و رواج کے مطابق پھیرے لیکر شادی کے بندھن سے جڑ رہے تھے تو وہیں دوسری جانب قاضی حضرات اسلامی تعلیمات کے مطابق نکاح پڑھا کر مسلم جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کرنے میں مصرف تھے۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony

اس موقع پر نکاح کے قاضی مولانا سعید احمد نے بتایا کہ آج یہاں تقریباً 50 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔ ساتھ ہی انہوں نے آج کی اجتماعی شادی کی تقریب کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اسی طرح سادگی سے شادی کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony
نکاح کے ذریعہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے والے دولہا فہیم نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی اجتماعی شادیوں سے انسان بے جا رسومات سے بچتا ہے۔ اس کو سماج میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony

یہ بھی پڑھیں: Mass Marriage in Jaipur: جے پور میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی وزیر اعلیٰ شادی اسکیم کے تحت ریاست کے مختلف اضلاع میں ضرورت مند افراد کے لئے اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کرکے جہاں ان کی مذہبی رسم و رواج کے مطابق شادیاں کی جاتی ہیں، وہیں ان کو ضرورت کا کچھ سامان بھی بطور ہدیہ دیا جاتا ہے۔ Chief Minister Collective Marriage Ceremony

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.