ETV Bharat / state

Chehlum Juloos in Meerut میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام - اترپردیش کے میرتھ شہر

میرٹھ میں بھی کورونا کے سبب دوسال کے بعد آج چہلم کے موقع پر ایک بار پھرعزاداران حسین کی جانب سے مجالس اور جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ عزاداران نے اس موقع پرشہدائے کربلا کی یاد میں ماتم داری کی Chehlum Juloos in Meerut

میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام
میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:40 PM IST

میرٹھ :اترپردیش کے میرتھ شہر میں دو برسوں کے بعد چلہم کے موقع پر مجاسلس اور جلوس کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ماہ محرم کی پہلی تاریخ سے ماہ سفر تک مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس کا سلسلہ 40 دنوں تک جاری رہتا ہے. عاشورہ کے بعد چالیسویں روز دنیاں بھر کے مختلف ممالک میں امام حسین اور شہدائے کربلا کے 72 شہیداں کا چہلم منایا جاتا ہے۔Chehlum Juloos Held in Meerut after Two Years

میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام

اسی سلسلے میں آج میرٹھ کی مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔شہر میں زیدی نگر سوسائٹی اور چھوٹی کربلا گھنٹہ گھر سے جلوس کا اہتمام کیا گیا ۔

میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام
میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام

کرورونا وارس کے منحوس دور کے بعد پہلی مرتبہ عزاداران شہدہ کربلا نے پورے جوش و خروش کے ساتھ جلوسوں کا اہتمام کیا ۔اس موقع پر سینکڑوں لوگوں نے جلوس میں شرکت کی ۔

میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام
میرٹھ میں مجالس اور جلوس کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:Hindu Journalists in Lucknow اردو صحافت کو لکھنؤ میں ہندو صحافیوں نے پروان چڑھایا

گزشتہ دو سال سے کورونا وائرس کے سبب حکومت کی جانب سے کسی بھی طرح کے جلوس اور مجالس پر پابندی عائد کر دی گئ تھی.لیکن کورونا کے برے دور کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر سے روایت کے مطابق جلوس اور مجالس کے اہتمام کا سلسلہ شروع ہوا۔Chehlum Juloos Held In Meerut After Two Years

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.