ETV Bharat / state

Prize Distribution Program In Madrasa Darul Uloom: مدرسہ دارالعلوم میں 'تقریب تقسیم اسناد و انعام' کا اہتمام - طلباء کو اسناد اور انعام

تقریب میں درجہ اول سے لےکر درجہ 8 تک اول تین طلباء کو اسناد اور انعام تقسیم کیے گئے۔ اسی تقریب میں مدرسہ سے سبکدوش ہوئے فوقانیہ کے استاد امتیاز کا بھی اعزاز کیا گیا۔ Prize Distribution Program In Madrasa Darul Uloom

Prize Distribution Program In Madrasa Darul Uloom: مدرسہ دارالعلوم میں 'تقریب تقسیم اسناد و انعام' کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 7:32 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر کے محلہ پیر بٹاون میں واقع مدرسہ دارالعلوم میں 'تقریب تقسیم اسناد و انعام' Prize Distribution Program In Madrasa Darul Uloom کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں درجہ اول سے لےکر درجہ 8 تک اول تین طلباء کو اسناد اور انعام تقسیم کیے گئے۔ اسی تقریب میں مدرسہ سے سبکدوش ہوئے فوقانیہ کے استاد امتیاز کا بھی اعزاز کیا گیا۔ مدرسہ دارالعلوم کے احاطے میں ہوئے اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

Prize Distribution Program In Madrasa Darul Uloom: مدرسہ دارالعلوم میں 'تقریب تقسیم اسناد و انعام' کا اہتمام

اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر وقف انسپیکڑ انیتا سنگھ نے شرکت کی۔ ان کے آنے پر مدرسہ کی طلبا نے استقبالیہ ترانا بھی پیش کیا۔ تقریب کے دوران طلبا نے نعات اور نظم Naat and Nazm بھی پیش کیں۔ اس کے بعد مدرسہ کے طلباء کو ایک ایک کر کے اسناد اور انعام تقسیم Prize Distribution کیے گئے۔ اس موقع پر مدرسہ کے مہتمم قاری مجیب قاسمی نے تمام طلباء کی کامیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کی دعا ہے کہ وہ آگے جہاں بھی جائیں کامیابی حاصل کریں تاکہ مدرسے کا نام روشن ہو۔

یہ بھی پڑھیں: Dastar Bandi Program in Meerut: میرٹھ میں مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں تقسیم اسناد کے ساتھ دستار بندی

وہیں پروگرام کی مہمان خصوصی وقف انسپکٹر انیتا سنگھ Waqf Inspector Anita Singh نے پروگرام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام سے دیگر بچوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ انہوں نے مدرسے کے ماحول کی تعریف کی اور کہا کہ انہیں پروگرام میں آکر اچھا محسوس ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.