ETV Bharat / state

بھارتی ادویات کی مرکزی کونسل کے انتخابات

ریاست اترپردیش میں تقریباً 15 ہزار یونانی گریجویٹ ڈاکٹرز ہیں اور یہاں سے دو امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔

بھارتی ادویات کی مرکزی کونسل کے انتخابات
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:16 PM IST

ریاست میں 15 ہزار یونانی گریجویٹ ڈاکٹرز میں سے علیگڑھ میں تقریباً 800 یونانی گریجویٹ ڈاکٹرز ہیں۔

بھارتی ادویات کے مرکزی کونسل کے انتخابات میں ملک بھر سے تقریباً 25 امیدوار ہیں جن میں سے نو امیدواروں کو بھارتی ادویات کے مرکزی کونسل کا رکن منتخب کیا جائے گا۔ ان میں سے دو اراکین ریاست اترپردیش سے ہوں گے۔

بھارتی ادویات کی مرکزی کونسل کے انتخابات

دیوبند یونانی میڈیکل کالج ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر ڈاکٹر قمرالزماں، بھارتی ادویات کی مرکزی کونسل کے انتخابات 2019 میں اترپردیش سے امیدوار ہیں۔ سنہ 1980 میں اجمل خان طبیہ کالج، اے ایم یو سے ہی انہوں نے بی یو ایم ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ' وہ سنہ 2004 سے 2010 تک کونسل کے ممبر رہ چکے ہیں اور اس بار پھر سے امیدوار ہوں۔'

ڈاکٹر قمر الزماں کا کہنا ہے کہ 'اگر وہ اس انتخابات میں دوبارہ ممبر منتخب ہوتے ہیں تو وہ حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ یونانی ڈاکٹرز کو بھی جدید دواؤں کا استعمال کر نے کی اجازت دی جائے اور ملک میں یونانی اسپتال اور کالج بھی کھولیں۔'

Intro:18 جولائی 2019 کو ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات۔

موجودہ سرکار نے ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات کے لیے پہلی بار کی تبدیلیاں۔

Body:موجودہ سرکار نے ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات کے لیے پہلی بار کی تبدیلیاں۔

پہلے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے سبھی یونانی ڈاکٹروں کے گھر پر بیلٹ پیپر جاتے تھے ڈاکٹر اس بیلٹ پیپر میں اپنے مطابق امیدواروں کے نام کے سامنے ٹیک لگا کر دیئے ہوئے پتے پر پوسٹ کرتے تھے۔ لیکن ڈاکٹروں کی یہ شکایت تھی کہ بیلٹ پیپر ان کے گھر تک نہیں پہنچتے ہے بیچ میں ہی امید واروں کے ڈیلر پوسٹ مین سے بیلٹ پیپر لے کر اپنے مطابق امیدوار کے نام کے سامنے ٹیک لگا کر دیئے گئے پتے پر بھیج دیا کرتے تھے۔

لیکن اب آنے والی 18 جولائی 2019 کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ملک کے مختلف ضلع ہومیوپیتھک دفتر میں سبھی یونانی گریجویٹ ڈاکٹر اپنا ادھار کارڈ اور رجسٹریشن لے کر انتخابات میں اپنی مرضی کے مطابق ووٹ ڈال کر ریاست اترپردیش کے لیے دو ممبرز کو چن سکتے ہیں۔ جس سے انتخابات میں ہونے والی گڑبڑی کو روکا جائیگا۔

ریاست اتر پردیش میں تقریبا پندرہ ہزار یونانی گریجویٹ ڈاکٹر ہیں جو اس انتخابات کے 9 امیدواروں میں سے ریاست اترپردیش کے لیے دو امیدواروں کو ووٹ ڈال کر چن سکتے ہیں۔
15 ہزار یونانی گریجویٹ ڈاکٹرروں میی سے ضلع علیگڑھ میں تقریبا 800 یونانی گریجویٹ ڈاکٹر ہیں۔

ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات میں ملک بھر سے تقریبا پچیس امیدوار ہیں جس میں سے نو امیدواروں کو ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل کے ممبر چنے جائیں گے۔ جس میں سے دو ممبر ریاست اتر پردیش سے ہونگے۔

ڈاکٹر قمر الزماں سے خاص بات چیت۔

ڈاکٹر قمرالزماں دیوبند یونانی میڈیکل کالج ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر، دیوبند کے بانی اور ڈائریکٹر، ہندوستانی ادویات کی مرکزی کونسل انتخابات 2019 کے ریاست اتر پردیش سے امیدوار ہیں۔ 1980 میں اجمل خان طبیہ کالج، اے ایم یو سے ہی بی یو ایم ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات کے لیے تبدیلی
کیے جانے کے فیصلے کا ڈاکٹر قمرالزمان نے خیرمقدم کیا۔

ڈاکٹر قمر الزماں نے بتایا 2004 سے 2010 تک ہندوستانی
ادویات مرکزی کونسل کا ممبر رہ چکا ہوں اور اس بار پھر امیدوار ہوں۔ ڈاکٹر قمر الزماں نے اپنے دور دیگر ضروری کاموں کے ساتھ پوسٹ گریجویشن شعبہ قائم کروائے جس میں طلبہ تعلیم یافتہ ہے ۔

ڈاکٹر قمر الزماں صاحب کا کہنا ہے کہ اگر وہ اس انتخابات میں دوبارہ ممبر چنے جاتے ہیں تو وہ سرکار سے مطالبہ کریں گے کہ یونانی ڈاکٹرروں کو بھی جدید دواؤں کا استعمال کر نے کی اجازت ملے اور ملک میں جنونی ہاسپیٹل، کالج بھی کھولیں،
یونانی بجٹ میں بھی اضافہ کروائیں گے اور سرکار سے مطالبہ کریں گے کہ یونانی ڈاکٹروں کو بھی ائیرفورس، ریلوے اور فوج میں بھی تقرری ہوں۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر قمر الزماں۔۔۔۔ امیدوار۔۔۔۔ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات 2019

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.