ETV Bharat / state

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

author img

By

Published : Aug 15, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

اسکولز میں طلبا میں حب الوطنی کے جذبہ فروغ دینے کے لیے الگ الگ پروگرامز کا اہتمام کیا گیا تو وہیں ہسپتالوں میں مریضوں کو پھل تقسیم کرکے یوم آزادی کا پیغام دیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب
رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

73 ویں یوم آزادی کے موقع پر رامپور میں مختلف مقامات پر پُروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

رامپور کی تاریخی رامپور رضا لائبریری کے شاہی لان میں ترنگا لہرایا گیا۔

تعلیمی ادارے فلاح اینگلو اسلامک اسکول میں بچوں کو حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار کرنے کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

اس موقع پر بچوں کو معروف مجاہدین آزادی کی شکل میں پیش کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی اسکول کی بچیوں نے پُر ترنم آواز میں ترانہ 'سارے جہاں سے اچھا پیش کیا'۔

Intro:پورے ملک کے ساتھ ہی ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں بھی یوم آزادی کی تقریبات کا اہتمام۔ اسکولوں میں طلبہ کے اندر حب الوطنی کے جزبہ فروغ دینے کے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا تو وہیں ہسپتالوں میں مریضوں کو پھل تقسیم کرکے دیا گیا یوم آزادی کا پیغام۔

Body:وی او۔۱
73 ویں یوم آزادی کے موقع پر رامپور میں مختلف مقامات پر پروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ رامپور کی تاریخی رامپور رضا لائبریری کے شاہی لان میں بلند و بالا ترنگا پرچم لہراکر ملک کی شان میں نغموں کے سروں سے زمین و آسمان کے تار جوڑے گئے۔
وہیں رامپور میں عصری و دینی تعلیم کو یکجہ طور پر ساتھ لیکر چلنے والا تعلیمی ادارہ فلاح اینگلو اسلامک اسکول میں بچوں کو حب الوطنی کے جزبہ سے سرشار کرنے کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں کو معروف مجاہدین آزادی کی شکل میں پیش کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اس اسکول کی بچیوں نے اپنی پر ترنم آواز میں ترانہ ہندی: 'سارے جہاں سے اچھا پیش کیا'۔۔
اس موقع پر اسکول کے ڈائریکٹر رحمت یار خاں نے یوم آزادی کا پیغام دیا۔
بائٹ: رحمت یار خاں، اسکول ڈائریکٹر
وی او۔۲
وہیں قدمت خلق کے جزبہ کو فروغ دینے کے لئے یوم آزادی کے موقع پر آکسفورڈ انسٹیٹیوٹ کے طلباء و طالبات نے ضلع ہسپتال پہنچکر مریضوں کو کھانہ تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح سے لوگوں کی قدمت کرنے سے قدمت خلق کا جزبہ ابھرتا ہے۔
بائٹ: اشرف علی، طالب علم آکسفورڈ انسٹیٹیوٹ

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.