ETV Bharat / state

فلمی ستاروں کی آمد سے جشن کا ماحول

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 1:58 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع شاردہ یونیورسٹی میں اداکار کرن دیول اور اداکارہ سحر کی آمد سے یونیورسٹی میں جشن کا ماحول ہے۔

فلمی ستاروں کی آمد سے جشن کا ماحول

اعلی اور معیاری تعلیم، ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کے لئے شہرت رکھنے والی گریٹر نوئیڈا میں واقع شاردہ یونیورسٹی میں جشن کا ماحول ہے اور پورا کیمپس رقص اور موسیقی میں جھومتا رہا۔
شاردہ یونیورسٹی کیمپس میں کرن دیول جو معروف فلم اداکار سنی دیول کے بیٹے ہیں اور ان کے ساتھ اداکارہ سحر نے کیمپس میں طلباء کے ساتھ اپنے تجربات بانٹے۔ دونوں فلمی ستارے اپنی آنے والی فلم 'پل پل دل کے پاس' کے ساتھ اپنی فلمی کیریئر کو دستک دینے جا رہے ہیں۔ یہ فلم 20 ستمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
شاردہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر جی آر سی ریڈی کی رہنمائی میں شعبئہ ماس کمیونیکیشن اور اسکیمڈ کے ذریعے منعقد اس پروگرام کا مقصد یونیورسٹی کے طلباء و طالبات میں فلم کی پروڈکشن، اداکاری اور فلم کی مارکیٹنگ کی باریکیوں سے روبرو کرانا تھا۔
اس موقع پر فلم اداکار کرن دیول سمیت فلم کے دوسرے تمام کرداروں نے وہاں موجود طلبہ کے ساتھ ساتھ اپنے تجربات شیئر کئے اور تکنیکی پہلوؤں کے ساتھ ساتھ قصہ گوئی، کیرئیر کا انتخاب و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر شاردا یونیورسٹی کی شعبہ ماس کمیونیکیشن کی صدر پروفیسر رتو سود نے کہا کہ ہم دل سے کرن دیول اور سحر کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کی پہلی فلم کی زبردست کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ اس دوران طلباء و طالبات میں کافی جوش وخروش نظر آیا۔

Intro:In greater NoidaBody:کرن دیول اور سحر کی موجودگی سے شاردا یونیورسٹی میں جشن کا ماحول

گریٹر نوئیڈا:
اعلی اور معیاری تعلیم، ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کے لئے شہرت رکھنے والی گریٹر نوئیڈا میں واقع شاردہ یونیورسٹی میں آج صبح جشن کا ماحول رہا اور پورا کیمپس رقص اور موسیقی میں جھومتا رہا۔وجہ تھی ،کرن دیول اور سحر کی آمد،کیمپس میں کرن دیول( فلم اداکار اور سنی دیول کے بیٹے) اور سحر ( اداکارہ )نے کیمپس میں طلباء کے ساتھ اپنے تجربات بانٹے۔دونوں نوجوان فلم ا سٹار اپنی آنے والی فلم ٫٫پل پل دل کے پاس،، کے ساتھ اپنی فلمی کیریئر کو دستک دینے جا رہے ہیں۔ یہ فلم 20 ستمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔۔شاردہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر جی آر سی ریڈی کی رہنمائی میں شعبئہ ماس کمیونیکیشن اور اسکیمڈ کے ذریعے منعقدہ اس پروگرام کا مقصد یونیورسٹی کے طلباء و طالبات میں فلم کی پروڈکشن، اداکاری اور فلم کی مارکیٹنگ کی باریکیوں سے روبرو کرانا تھا۔اس موقع
پر فلم اداکار کرن دیو سمیت فلم کے دوسرے تمام کرداروں نے نے وہاں موجود طلبہ کے ساتھ ساتھ اپنے تجربات شیئر کئے اورتکنیکی پہلوؤں کے ساتھ ساتھ قصہ گوئی ،کیرئیر کا انتخاب و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شاردا یونیورسٹی کی شعبہ ماس کمیونیکیشن کی ڈین پروفیسر رتو سود نے کہا کہ ہم دل سے کرن دیول اور سحر کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ان کی پہلی فلم کی زبردست کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔اس دوران طلباء و طالبات میں کافی جوش وخروش نظر آیا۔Conclusion:Star cast if film,, pal pal dil k pass,,Karan deol son of suuny deoland sehar
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.