ETV Bharat / state

'عقیدے کے فیصلے ملک کے مفاد میں نہیں ہوتے'

بھارت اور پوری دنیا جانتی ہے کہ ملزمین نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے چھے ڈسمبر 1992کو بابری مسجد شہید کردی۔

'عقیدےکےفیصلے ملک کے مفاد میں نہیں ہوتے'

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 9:21 PM IST

28سال بعد بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بدھ کو سی بی آئی کی مخصوص عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئےملزموں کو باعزت بری کر دیا۔

'عقیدےکےفیصلے ملک کے مفاد میں نہیں ہوتے'

اس ضمن میں سماج وادی پارٹی کے رہنما و رکن پارلیمان مرادآباد ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہمیں اسی طرح کے فیصلے کی پہلے سے ہی امید تھی یہ فیصلہ بہت سی چیزوں کو نظر انداز کر کے عدالت نے یہ فیصلہ لیا ہے لیکن ہم اس فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔

'سی بی آئی جس طرح سے کام کر رہی ہے سب کو معلوم ہے لیکن میں کسی بھی جج کے فیصلے پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔' کورٹ اگر یہ مانتی ہے کہ فوٹو، ویڈیو سے کوئی ملزم نہیں ہوجاتا، تب میں کچھ کہہ ہی نہیں سکتا۔'

چھے دسمبر کی وہ واردات جب کہا گیا تھا کہ 'ایک دھکا دو اور بابری مسجد توڑ دو' مذکورہ رہنمانے مزید کہا ملک انصاف سے چلتا ہے۔ اور جب فیصلے عقیدوں کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں ملک پیچھے کی طرف چلے جاتا ہے۔ یکطرفہ فیصلےقوم اور ملک کے حق میں نہیں ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں:بابری مسجد انہدام میں ملوث تمام 32 ملزمین بری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.